ابن سعید
خادم
خالی ہے
ارے نہیں وہ دوسری نظر سے دیکھا تو چاکلیٹ
یمی
اب شکریہ بھی کرنا ہو گا ؟
بھائی اور شکریہ یہ دونوں الفاظ ایک ساتھ اچھے نہیں لگتے لہٰذا اس کا تو خیال ہی دل میں مت لائیں!
خالی ہے
ارے نہیں وہ دوسری نظر سے دیکھا تو چاکلیٹ
یمی
اب شکریہ بھی کرنا ہو گا ؟
میں پہلی بار گئی لیکن اتنا مزا آیا
ہاں ناں بھیا ضرور میں انتظار کروں گیاب کسی روز ٹرٹل فاؤنٹین کا فوٹو اسفئیر بنا کر لائیں گے ان شاء اللہ!
ہاں ناں بھیا ضرور میں انتظار کروں گی
یہ تو ظلم ہے!اب لا کے دی ہے ان نالائق نے کوفی اور ویسے بھی میں اب دفتر سے کھسکنے لگا ہوں۔
اوہ بھیا یہاں آنا تو اچھا رہا۔
یہ ہوئی نا بات!
جی بھیا نہیں لاؤں گیبھائی اور شکریہ یہ دونوں الفاظ ایک ساتھ اچھے نہیں لگتے لہٰذا اس کا تو خیال ہی دل میں مت لائیں!
لانا ہی ہے تو تھیلا بھر کر مسکان لے آئیں۔جی بھیا نہیں لاؤں گی
وہ تو میں آپ کی طرح لاؤں گی ہی کاپی کیٹ ہوں ناںلانا ہی ہے تو تھیلا بھر کر مسکان لے آئیں۔
جی ہاں بٹیا رانی، ابھی تو آفس میں ہی ہیں۔ تھوڑی دیر بعد پروفیسر کی آمد متوقع ہے۔ ان سے میٹنگ ہوگی پھر فراغت!وہ تو میں آپ کی طرح لاؤں گی ہی کاپی کیٹ ہوں ناں
آپ آفس میں ہیں ؟
آ ہاںجی ہاں بٹیا رانی، ابھی تو آفس میں ہی ہیں۔ تھوڑی دیر بعد پروفیسر کی آمد متوقع ہے۔ ان سے میٹنگ ہوگی پھر فراغت!
کیوں بھلا؟ اس کی کیا ضرورت؟آ ہاں
اچھا آپ جب فارغ ہوتے ہیں تو آس پاس لوگوں کے چہرے پڑھتے ہیں ؟
انسان شناسیکیوں بھلا؟ اس کی کیا ضرورت؟