غدیر زھرا

لائبریرین
یہ تو بٹیا کی قوت نظر پر منحصر ہے کہ کتاب کے کتنے اوراق پلٹ سکتی ہیں۔ :) :) :)
آپ کی کتاب کا ہر ورق تو یقیناً پیارے پیارے رنگوں اور لفظوں کے جگنوؤں سے بھرا ہو گا :)
اور میری نظر اس قدر بھی وسعت اور طاقت نہیں رکھتی :)
 
کمی تو سب میں ہوتی ہے ناں :) اور کوئی بھلا کیوں ڈھونڈے یا کسی کو ڈھونڈنے کا موقع کیوں دیا جائے جب ہم خود اس کمی کو جانتے ہوں :)
ہم تو نیچے جا رہے ہیں کوئی اچھی سی تصویر کا موقع ڈھونڈنے اور چند منٹ میں تصویر بنا کر لوٹتے ہیں، ان شاء اللہ۔ :) :) :)
 
چشم ما روشن دل ما شاد :)
تصویر بنانے کا موقع ملا آپ کو ؟ :)
تصویریں ہی تو بنانے گئے تھے۔ ہماری آفس کی بلڈنگ کے پاس ایک ٹرٹل فاؤنٹین ہے۔ اس فوارے کے آس پاس تالاب میں بہت سارے ننھے ننھے کچھوے رہتے ہیں۔ ان میں سے ایک اونچائی پر بیٹھا دھوپ سینک رہا تھا جو ہمیں دیکھ کر پانی میں اتر گیا اور ہم اس کی تصویر نہ بنا سکے۔ لیکن کئی ساری تصویریں بنائیں آس پاس موجود پھولوں کی۔ :) :) :)
 
وہ ڈر گیا ہو گا ناں :) اسے پتا نہیں ہو گا کہ بھیا اتنے سوئیٹ ہیں وہ کچھ نہیں کہیں گے :) :) :)
اور پھول تو اپنے رنگوں کی بہار سے خوبصورت بناتے ہی ہیں مناظر کو :)
تصاویر کی شئیرنگ کا انتظار رہے گا :)
وہاں موسم کیسا ہے ؟
 
اس وقت تو یہاں بے حد خوبصورت موسم ہو رہا ہے۔ :) :) :)
تصاویر کو اب تک از خود اپلوڈ ہو جانا چاہیے تھا، جانے کیوں اب تک نہیں ہوئیں۔ خیر جب بھی ہوتی ہیں تو ہم شریک محفل کر دیں گے۔ :) :) :)
 
یہ لیجیے ادھر ہم نے کہا ادھر ساری تصاویر اپلوڈ بھی ہو گئیں۔ خیر یہاں چند ایک شریک کیے دیتے ہیں۔ :) :) :)

IMG_20130604_140726.jpg

IMG_20130604_141008.jpg
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بھیا میرے نیٹ میں پتا نہیں کیا مسئلہ ہے تصاویر ہی شو نہیں ہو رہیں :doh: اب میں اس کے ٹھیک ہونے کا کیسے انتظار کر پاؤں گی :sad3:
 
Top