عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔

لیکن تمہیں بتاؤں کچھ دن ہوئے ہماری بلی ایک بھورے رنگ کے بچے کی ماما بن گئی ہے۔ اب تو اچھا خاصا چلنے بھی لگ گیا ہے۔ اتنا پیارا سا ہے کہ کیا بتاؤں۔ اپنی ماما کے ساتھ اتنی شرارتیں کرتا ہے خاص کر اس کی دُم کے ساتھ۔ وہ بھی بیٹھی اپنی دُم کو ہلاتی رہتی ہے اور یہ اسے پکڑنے کے لیے چھوٹی چھوٹی چھلانگیں لگاتا رہتا ہے۔
میرے کو بھی دیکھنا ہے چاچوو
 

ڈاکٹرعباس

محفلین
ﻧﺎﻣﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎ ﯾﺎﺭ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺑﮭﯿﺠﺌﮯ،
ﺍﺱ ﺑﺰﻡ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﮭﯿﺠﺌﮯ، ﺑﺲ ﺁﻡ ﺑﮭﯿﺠﺌﮯ،
ﺍﯾﺴﮯ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﮐﮭﺎ ﺳﮑﻮﮞ،
ﭘﺨﺘﮧ ﺍﮔﺮ ﮨﻮﮞ ﺑﯿﺲ، ﺗﻮ ﺩﺱ ﺧﺎﻡ ﺑﮭﯿﺠﺌﮯ،
ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﺎ ﺍﯾﮉﺭﯾﺲ،
ﺳﯿﺪﮬﮯ ﺍﻟﮧ ﺁﺑﺎﺩ، ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯿﺠﺌﮯ،
ﺍﯾﺴﺎ ﻧﺎ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺁﭖ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ،
ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﭘﮩﻠﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﺍﻡ ﺑﮭﯿﺠﺌﮯ،
 

ڈاکٹرعباس

محفلین
حیرت ہو رہی ہے کہ آج ڈاکٹر عباس آئے ہوئے ہیں۔

غزل کیسی ہے؟ اب تو ماشاء اللہ کافی بڑی ہو گئی ہو گی۔

واثق کیسا ہے؟ کون سی کلاس میں پڑھتا ہے؟

آپ اپنی پرانی پہچان سے کیوں نہیں آئے؟ اگر کلمہ شناخت بھول گئے تھے، تو مجھے بتاتے میں نیا بنا دیتا۔

ڈاکٹر عباس ڈاکٹرعباس
السلام علیکم.میں میل ایڈریس آی ڈی سب بھول چکا.بجے ٹھیک ہیں.غزل 6 میںاور واثق 2 میں ہے.
 
Top