غدیر زھرا

لائبریرین
تو یہی بتا دیں کہ صبح بیدار ہو کر کتنی دیر بعد پہلی دفعہ مسکرائیں اور مسکان کا سبب کیا تھا؟ :) :) :)
امی نے جگایا تو ان کو دیکھ کر مسکرائی :)
اچھا آپ بتائیے کہ آپ آج کھکھلا کر ہنسے یا صرف مسکرانے پراکتفا کیا ؟ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
افف! اب پہلی فرصت میں جو بھی سوئیٹ سا بچہ یا بچی ملیں، ان سے ناک کی نوک ضرور لڑائیے گا۔ :) :) :)
جی بھیا :) :) :) پھر میں آپ کو بتاؤں گی :)
بھیا میں جب بالکل چھوٹے بچوں کو اٹھاؤں تو مجھے ڈر لگتا ہے کہ وہ مجھ سے گر جائیں گے مجھے وہ انتے قیمتی سے لگتے ہیں :) اور مجھے لگتا ہے میں کوئی گڑبڑ کر دوں گی :)
 
بالکل چھوٹے بچوں کو تو ہم بھی نہیں سنبھال پاتے۔ ہمیں لگتا ہے کہ کہیں ان کے ملائم بدن پر ہماری انگلیوں کے نشان نہ پڑ جائیں۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
بالکل چھوٹے بچوں کو تو ہم بھی نہیں سنبھال پاتے۔ ہمیں لگتا ہے کہ کہیں ان کے ملائم بدن پر ہماری انگلیوں کے نشان نہ پڑ جائیں۔ :) :) :)
وہ اتنے نازک سے جو ہوتے ہیں :) فریحہ چندہ کو آپ نے جب پہلی بار اُٹھایا تھا تو کیا احساسات تھے ؟ :)
 
Top