فلک شیر

محفلین
مرشد! سال اول و دوم کے امتحانات ہوئے ہیں..........اور زبان افرنگ کے پرچہ جات کا ایک پہاڑ ہے.......
ایک ایک پرچہ نصف گھنٹہ سے ادھر ٹلنے کا نام نہیں لیتا.........
سرسید کو بیٹھے دعائیں دیتے ہیں.....کہ برصغیر والوں کے گلے میں یہ گھڑیال باندھ گئے.........:):):)
 
فلک شیر

محفلین
یاد ش بخیر.........ہمارے ہاں انگریزی کچھ یوں پڑھائی جاتی ہے جیسے شہاب صاحب کے استاذ جناب ہرنام سنگھ انہیں اردو پڑھایا کرتے تھے............
شاید غالب کا یہی شعر تھا، جس کی تسہیل و تشریح انہوں نے فصیح پنجابی میں کچھ یوں فرمائی
بھید کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کا
جو اس طرہ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
قول ہرنام سنگھ: ظالم جے تیرے قامت دی درازی دا بھید کھل جائے، تے ایس طرے دے ہر پیچ و خم دا پیچ و خم نکل جئے................
لئو اینی جیئ گل سی، غالب شعر بناندا بناندا مر گیا، میں پڑھاندیاں پڑھاندیاں مر جنا اے.........تہاڈے کوڑھ مغزاں دے پلے ککھ نہیں پینا........................:):):)
 
افف! ہائے!!! :) :) :)
 
:) :) :) :) :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پھر تو لوٹتے ہوئے یہ والے آم لائیں گی! :) :) :)

600799_454650507957660_69803363_n.jpg

او گاڈ یہ کیا سب کے حصے بنائے جا رہے ہیں :happy:
 
Top