عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے بھیایعنی کہ بھیا نقلچی ہوئے!
یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے بھیایعنی کہ بھیا نقلچی ہوئے!
مجھے کیا پتااور غدیر بٹیا مسکانچی؟
مجھے کیا پتا
کھٹو کے بھیا کھٹو؟
اب کھٹو کے ہم وزن الفاظ لکھیے۔کھٹو کے بھیا کھٹو؟
چٹو، رٹواب کھٹو کے ہم وزن الفاظ لکھیے۔
مزیدچٹو، رٹو
مزید بھیا بتائیں گے ناں
لٹو، نکھٹومزید بھیا بتائیں گے ناں
پیٹو؟
یہ نکھٹو مجھے کہا ہے ناں بھیالٹو، نکھٹو
نہیں بلکہ لٹو کو کہا تھا۔یہ نکھٹو مجھے کہا ہے ناں بھیا
اور لٹو کس کو کہا تھانہیں بلکہ لٹو کو کہا تھا۔
نکھٹو کو!اور لٹو کس کو کہا تھا
اللہ حافظ شونا پری۔ شب بخیر!بھیا اب مجھے نیند آ رہی ہے
السلام علیکم ۔۔