فلک شیر

محفلین
کچھ نہیں
میں نے سلام نہیں کیا تھا ناں بھیا
کیا ہو رہا ہے، ہانیہ کیا کر رہی ہے؟

صبح سے خریداری مہم پہ تھے........پھر اے سی ٹھیک کرنے والے صاحب آئے ہوئے تھے.......ابھی گئے ہیں...........
ہانیہ بٹیا سر پہ دوپٹہ اوڑھے سامنے کھڑی ہیں..........لڑائی فرما رہی ہیں کہ سامنے والوں کے گھر مہمان آئے ہیں ......ہمارے گھر کیوں نہیں آئے......انہیں کہیں ، ہمارے گھر آئیں...............
.:):):) ...........​
اور عائشہ پری کیا کرہی تھیں بھلا؟.........​
:)
:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

:) :) :)
اب تو ہانیہ گڑیا سے ملنا پڑے گا :)
میں پڑھ رہی ہوں بھیا امتحان ہونے والے ہیں ناں
 
فلک شیر

محفلین
:) :) :)
اب تو ہانیہ گڑیا سے ملنا پڑے گا :)
میں پڑھ رہی ہوں بھیا امتحان ہونے والے ہیں ناں

انشاءاللہ........دونوں پریوں کی ملاقات کا بندوبست ہونا چاہیے واقعی ہی...........:):):)
ماشاءاللہ.............ڈٹ کے پڑھیے اور ڈٹ کے دوپہر کا کھانا کھائیے...............:):):)
 
Top