عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم!
جی بھیا جانا ہے۔آج کالج جانا ہے پتر جی؟
جی بھیا جانا ہے۔
مطلب لسی کا ناں؟اچھا سا ناشتہ کر کے جائیے گا پتر جی۔
مطلب لسی کا ناں؟
نہیں ناں بھیالسی دے نال کچھ پرونٹھا شرونٹھا وی کھا لیجیے گا۔
نہیں ناں بھیا
کھایا نہیں جاتا بھیاکیوں کیوں کیوں؟
کھایا نہیں جاتا بھیا
اچھا نہیں لگتا ناں بھیاکیوں پتر جی؟
اچھا نہیں لگتا ناں بھیا
ہاں ناں بھیا لیکن گرمیوں میں کھانے کا دل نہیں کرتاااااااااااامی جان کے پراٹھے تو بٹیا شونا کو ہمیشہ سے پسند تھے۔
ہاں ناں بھیا لیکن گرمیوں میں کھانے کا دل نہیں کرتااااااااااا
اچھا بھیا دیکھوں گی۔تو پھل یا سلاد کھا لیا کریں۔
اچھا بھیا دیکھوں گی۔