کل کی شام سے پچھلے برس رمضان کی ایک شام یاد آ گئی۔ افطار کے لیے اسلامک سینٹر جاتے ہوئے یہ تصویر بنائی تھی۔ :) :) :)

IMG_20120727_201944.jpg
 
غدیر زھرا

لائبریرین
زبردست بھیا (y) بہت پیاری تصویر ہے :)
وہاں کے اسلامک سنٹر کے بارے میں کچھ بتایئے ناں کہ کیا وہ اپنے فرائض بااحسن طریقے سے نبھا رہا ہے ؟ :)
 
دلاری پری، اسلامک سینٹر کو جج کرنے سے بہتر یہ ہوگا کہ ہم خود کا تجزیہ کریں اور دیکھیں کہ ہم اپنے فرائض بطریق احسن نبھا رہے ہیں یا نہیں۔ اسلامک سینٹر بھی رضاکاران کی مدد سے چلتا ہے، اس لی دیکھ ریکھ، اس کا نظم و ضبط، پارکنگ، کنسٹرکشن، خورد و نوش کا نظم، لائبریری، صوم و صلوات کی پابندی، مؤذن، امام، قاری، پردے کا انتظام یہ سب کچھ رضاکارانہ طور پر ہی عمل میں آتا ہے جس میں یونیورسٹی کے مسلم طلبا، آس پاس کے مسلمان گھرانے، خواتین و حضرات اپنی اپنی استطاعت اور ترجیح کی حد تک شریک ہوتے ہیں۔ :) :) :)
 
جی بھیا آپ نے درست کہا کسی ادارے کو چلانے والے بھی تو ہم خود ہوتے ہیں سو ہمیں اپنا تجزیہ کرنا چاہیئے - خود گرفتگی کی بدولت ہی ہم اصلاح کر پائیں گے :)
 
Top