ملائکہ

محفلین
یہ والی کوالٹی کچھ اچھی نہیں تھی پر جہاں کچھ نہ ہو وہاں اسی سے گزارا کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
پہلے کیمرہ نکالو پھر تصویر لو پھر اسکی کیبل لگا کر کمپوٹر میں ڈالو پھر فوٹوبکٹ میں ڈالو پھر محفل میں ڈالوں:cdrying: اس سے بہتر ہے آلو انڈے خاموشی سے کھا لئے جائیں:heehee:
 
اس معاملے میں یہاں مختلف صورت حال ہے۔ ہم فون سے تصویر بناتے ہیں اور وہ چند سیکنڈ میں ہمارے پرائیویٹ البم میں از خود اپلوڈ ہو جاتا ہے۔ بس براؤزر مین رائٹ کلک کر کے تصویر کا یو آر ایل کاپی کر کے محفل میں پوسٹ کرنا ہوتا ہے۔ اور ان شاء اللہ چند روز بعد یہ کام مزید سہل ہو جائے گا۔ :) :) :)
 
اسی لئے میں آئی پوڈ سے لیکر اپلوڈ اسی میں کرلیتی ہوں پر اسکی کوالٹی کیمرے سے اچھی نہیں ہے نا۔۔۔۔۔
 
Top