فہیم
لائبریرین
کل ہی تو آئے ہیں۔لو تم نے تو کہا تھا آئے ہوئے ہیں تو میں سمجھی تمہارے گھر شاید ۔۔۔
وہ بھی ہمیشہ کی طرح سرپرائز کہ بس اچانک آگئے
اب آئیں گے ہمارے یہاں
ابھی تو اتوار کو وہیں سب کی دعوت ہے افطار پارٹی کی
اور انفارمیشن میں تھوڑی تبدیلی کہ چچی نہیں آئیں صرف چچا اور ان کی بڑی بیٹی آئے ہیں۔
عید منانے