فہیم

لائبریرین
تو کہیں گے
وی آر پیس فل ایکسپلوررز فرام ارتھ
جیسے جیک انکل نہیں کہتے ویسے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ڈن ہے :grin:

تو پھر چلتے ہیں :)
لو اسٹیج تو ابھی خالی پڑا ہے۔
DSC_0023.JPG

چلو ابھی واپس چلتے ہیں
میں تمہیں گھر چھوڑ دوں اور پھر خود بھی گھر کی راہ لوں

اس سے پہلے کہ یہاں لوڈشیڈنگ کا اندھیرا چھا جائے
اور تم سوچو کہ فہیم بھیا تم کو چھوڑ کا کہاں بھاگ لیے :)
 
عائشہ عزیز

ہمارا انتظار تو نہیں ہورہا تھا مہمان خصوصی کے طور پر؟

اوکے بھیا ٹھیک ہے
 
فہیم

لائبریرین
ہمارا فون تو ٹچ اسکرین والا ہے، ہم کوئی اس کے بٹن دبا کر تنگ تھوڑی نہ کرتے ہیں۔ :)

ارے بھائی بٹن دبانے سے کوئی تنگ نہیں ہوتا
بلکہ جب شرٹ کے بٹن اور کاج آپس میں ملنے سے انکار کردیں تو سمجھ لیں کہ
شرٹ بچاری ضرور تنگ ہوگئی ہے :)

خود ہمارے ساتھ الٹا معاملہ ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
ہمارا انتظار تو نہیں ہورہا تھا مہمان خصوصی کے طور پر؟

اوکے بھیا ٹھیک ہے
پھر تو بڑے عجیب لوگ ہیں کہ ہمارے استقبال کو نہ کوئی پھول پتیاں نہ سرخ قالین۔
چلو پھر کبھی ان کی خبر لیتے ہیں :)

ابھی تو یہ لو تمہارا گھر آگیا :)

اور ہم بھی چلے
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوتا ہے۔
اللہ حافظ

ٹاٹاااااااااااااااااااا :)
 
ٹھیک ہے بھیا
اللہ حافظ
شب بخیر
 
Top