غدیر زھرا

لائبریرین
السلام علیکم!

ہماری دلاری غدیر بٹیا کہاں گم تھیں جو اتنی دیر بعد نظر آئیں؟ :) :) :)
وعلیکم اسلام بھیا :)
کیسے ہیں آپ ؟ :)
گم تو نہیں تھی لیکن مزاج کچھ عجیب سا تھا کسی کام میں دل نہیں لگ رہا تھا سو محفل پر بھی بس ایک آدھ بار جھانکا اور چلی گئی :)
 
مزاج کچھ عجیب ہو جائے تو ہمارا خیال ہے کہ محفل درست ترین جگہ ہے مزاج درست مقام پر لانے کے لیے۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
مزاج کچھ عجیب ہو جائے تو ہمارا خیال ہے کہ محفل درست ترین جگہ ہے مزاج درست مقام پر لانے کے لیے۔ :) :) :)
جی بھیا :) انشاءاللہ پھر کبھی ایسا ہوا تو میں زیادہ دیر محفل پر رکوں گی تا کہ درست ہو جائے :)
آپ نے اپنی خیریت تو بتائی ہی نہیں :)
 
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور کل کافی مصروف دن گزار کر گھر لوٹے تھے، آج بھی سو کر اٹھنے کے بعد کافی مصروف رہنے والے ہیں غالباً۔ :) :) :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور کل کافی مصروف دن گزار کر گھر لوٹے تھے، آج بھی سو کر اٹھنے کے بعد کافی مصروف رہنے والے ہیں غالباً۔ :) :) :)
اس مصروفیت میں تھکاوٹ تو نہیں ہو گی :)
انشاءاللہ آپ کا دن بہت اچھا گزرے گا :)
 
ملائکہ

محفلین
عائشہ میں ساتھ ساتھ کھانا بھی بنانے جارہی ہوں جب میری بہن گھر آئے گی تو انھیں بھوک لگی ہوگی ۔۔۔ اس لئے جلدی سے بنا لینا چائیے ۔۔۔:)
 
Top