لوگوں کے بدلتے چہرے دیکھ رہی ہے۔۔۔
السلام علیکم
اور میں چپ ہوں۔
نہیں تو بھائیوعلیکم السلام
کیوں کیا دانت میں درد ہے
نہیں تو بھائی
صبح میرا پریکٹیکل ہے ناں تو پڑھ رہی تھیتو پھر چپ کا روزہ کیوں رکھا جارہا ہے بھلا
صبح میرا پریکٹیکل ہے ناں تو پڑھ رہی تھی
نہیں بھیا فزکس کا پریکٹیکل ہے ناںکیسا پریکٹیکل ہے
وہ مینڈک کے آپریشن جیسا
اور پریکٹیکل کے لیے تو پریکٹیکلی پریکٹس کرو نہ
نہیں بھیا فزکس کا پریکٹیکل ہے ناں
کبھی کبھی پریکٹیکل کے لیے پریکٹیکلی پریکٹس ضروری نہیں ہوتی