ملائکہ
محفلین
فارغ ہوں بھی اور نہیں بھی۔۔۔ کیونکہ گھر کے کام کررہی ہوں آجکل اور کچھ پڑھائی وغیرہ بھی۔۔۔ باقی وقت ہی نہیں بچتا۔۔۔اس کا مطلب ہے تم آجکل فارغ ہو۔
فارغ ہوں بھی اور نہیں بھی۔۔۔ کیونکہ گھر کے کام کررہی ہوں آجکل اور کچھ پڑھائی وغیرہ بھی۔۔۔ باقی وقت ہی نہیں بچتا۔۔۔اس کا مطلب ہے تم آجکل فارغ ہو۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور بے حد مصروف ہیں۔وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں۔۔
بس تو پھر ٹھیک ہے۔ اب تم انٹرویو دینے کےلیے تیار رہو۔
اوکے بھیا میں تو کام وام کررہی ہوں تھوڑا بہت۔۔۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور بے حد مصروف ہیں۔
کوئی مسئلہ نہیں ہے عمر بھائی۔
الحمدللہ سعود بھائی خیریت موجود و خیریت مطلوب....................وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں حضور؟
الحمدللہ سعود بھائی خیریت موجود و خیریت مطلوب....................
مصروفیت تو بلا کی ہو گی؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
جی بالکل بھیا.............کھانا کھائیں اور سو جائیں لمبی تان کے..............آپ کی نیند خوشگوار ہو.........اب سوچ رہے ہیں کہ کچھ کھا پی کر سو جائیں۔۔۔ دن کافی مصروف رہا۔۔۔ کچھ طبیعت بھی بوجھل ہے۔
مختلف شہروں کا موسم مختلف ہے۔ ریاض میں خشک اور گرم ہے۔اور سعودیہ میں موسم کیساہے ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم..............
پہلے انٹرویو تو ہو جائے پھر کام کے متعلق بھی سوچیں گے۔
مجھے پھر جاب بھی چائیے چچا جی بہت اچھی سیلیری والی
اچھا شروع کرلیں پھر کہیں نا کہیں تو پہنچ ہی جائے گا۔۔۔
اہو چچا جی آپ مجھے ماسی کی جاب دیں گے؟؟پہلے انٹرویو تو ہو جائے پھر کام کے متعلق بھی سوچیں گے۔
گھر داری کے کام کے متعلق کیا خیال ہے؟
معافی معافی چچا جی میں جہاں ہوں بہت خوش ہوں۔۔۔۔ بس اور کچھ نہیں چائیےنالائق بھتیجی ماسی تو دوسرے کے گھروں میں کام کرتی ہے۔
تم جہاں کام کرو گی وہ تمہارا اپنا گھر ہو گا۔