عثمان

محفلین
الحمد للہ۔ خیریت سے ہوں۔
گھر والے نکاح کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اور میں دن گن رہا ہوں۔ :):):)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

یہاں کہ خبر یہ ہے کہ آئندہ اختتام ہفتہ سے ہماری ہفتہ وار تعطیل جمعرات اور جمعہ کی بجائے جمعہ اور ہفتہ کو ہوا کرے گی۔
 
Top