آپ کہیے، آج ناشتہ میں پھر دودھ رس؟
ہم البتہ سوچ رہے ہیں، کہ صرف دودھ پہ اکتفا کیا جائے ڈنر میں یا کچھ اور بھی ہو جائے.................نہیں آج ناشتہ اور دوپہر کا کھانا ایک ساتھ ملا کر کھایا ہے اس لیے دودھ کا ذکر درمیان میں نہیں آیا۔
ہم البتہ سوچ رہے ہیں، کہ صرف دودھ پہ اکتفا کیا جائے ڈنر میں یا کچھ اور بھی ہو جائے.................
تو پھر دودھ کے ساتھ خوبانی کھاتے ہیں آج............ہمارا مشورہ تو دودھ پلس کچھ اور کا ہی ہوگا۔
ٹھنڈی نہ ہو جائے شمشاد بھائی.................میں تو پیزا کھا رہا ہوں۔ اور چائے انتظار میں ہے۔
تو پھر دودھ کے ساتھ خوبانی کھاتے ہیں آج............
السلام علیکم ۔۔
السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام!
ہم تو چلے جمعہ کی نماز کے لیے۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اب تو پھر ظہرانے کی تیاری ہو گی۔