عائشہ عزیز

لائبریرین
لوٹ آئیں پری بٹیا!
ماشاءاللہ..............
امتحانات تو یقیناً اچھے ہوئے ہونگے گڑیا کے؟:):):)
السلام علیکم
ہاں ناں بھیا آپ نے مجھے مس بھی نہیں کیا ہوگا ناں :cautious:
امتحان اچھے ہوگئے اور بس ختم ختم ختم۔۔۔ اب تو چھٹیاں۔۔ :party:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بٹیااااا پرییی یی!!!
ایسے نہیں کہتے نا! بھیا کتنے اداس تھے۔ بہنا کو پتا ہے.......
so much........ isnt it??
او او۔۔ اچھا بابا! مذاق کر رہی تھی نہیں کہتی بس۔۔ :)
اور سنائیں بھیا آپ کیسے ہیں اور چھوٹی گڑیا کیسی ہیں؟
 
فلک شیر

محفلین

بالکل ٹھیک..........ہمارے پاس ہی لیٹی ہیں.....
بٹیا پری کی طرف گھر میں سب امن امان ہے؟
گرمی بہت ہے نا! پیپروں میں ذرا مشکل تو رہی ہو گی نا!
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل ٹھیک..........ہمارے پاس ہی لیٹی ہیں.....
بٹیا پری کی طرف گھر میں سب امن امان ہے؟
گرمی بہت ہے نا! پیپروں میں ذرا مشکل تو رہی ہو گی نا!
اچھا تو گڑیا کو پیار کیجئے میری طرف سے۔۔
جی بھیا سب امن امان ہے
گرمی تو تھی بھیا لیکن پچھلے چند دنوں میں ایک دو بار بارش ہوگئی تو موسم خوشگوار ہوگیا تھا۔
 
انشاءاللہ.......
اچھا بھئی ! یہ پہلے مقدس آپی، پھر ساجد بھائی.......... یہ کیا چکر ہے!......کوئی خبر!!
میں نے مرشد سے پوچھا، تو بولے................لا ادری......
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
انشاءاللہ.......
اچھا بھئی ! یہ پہلے مقدس آپی، پھر ساجد بھائی.......... یہ کیا چکر ہے!......کوئی خبر!!
میں نے مرشد سے پوچھا، تو بولے................لا ادری......
بھیا مقدس آپی تو کچھ مصروف ہیں وہ جیسے ہی فارغ ہوں گی پہلے محفل پر ہی آئیں گی فکر نہ کریں :)
اور ساجد لالہ پتا نہیں کہاں غائب ہوگئے ہیں میں نے ان کو جی میل پر میسج تو کیا تھا انہوں نے آنسر ہی نہیں کیا :(
 
ہمم...........بہرحال ہم اُن کے لیے دعاگو ہیں.......
اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور خوشیوں راحتوں سے اُن کا دامن بھرے رکھیں ہمیشہ..........:)
 
Top