غدیر زھرا

لائبریرین
فلک شیر بھیاااا کہاں ہیں آپ؟
ابن سعید بھیااااا:)
غدیر زھرا:cautious:
عینی شاہ:p
فرحت کیانی اپیااااااااااااا:cowboy:
ملائکہ بہناا:rolleyes:
کہاں ہیں سارے لوگ جلدی سے یہاں حاضر ہوں۔۔ نہیں تو۔۔۔ ۔نہیں تو ۔۔۔
السلام علیکم :cautious:
بھئی یہ تم میرے نام کے ساتھ یہی سمائلی کیوں لگاتی ہو :cautious::cautious::cautious:
کیسے ہوئے پیپرز ؟ :cautious:
زبردست ہی ہوئے ہوں گے یقیناً :cautious:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم :cautious:
بھئی یہ تم میرے نام کے ساتھ یہی سمائلی کیوں لگاتی ہو :cautious::cautious::cautious:
کیسے ہوئے پیپرز ؟ :cautious:
زبردست ہی ہوئے ہوں گے یقیناً :cautious:
وعلیکم السلام

:rollingonthefloor:
تمہارے نام کے ساتھ یہی اسمائیلی یاد آیا ناں :rollingonthefloor:
ہاں پیپر اچھے ہوگئے
 
وعلیکم السلام
آپ نے میرے پیغام کا جواب نہیں دیا بھیا:cautious:
جائیں میں نہیں بولتی

ہم نے اس پیغام کا اقتباس لے کر جواب نہیں دیا تھا لیکن ہم نے سوچا کہ سلام کر لیں گے تو از خود جواب مل جائے گا۔ اس میں حاضر ہونے کا ہی تو فرمان جاری کیا گیا تھا۔ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم نے اس پیغام کا اقتباس لے کر جواب نہیں دیا تھا لیکن ہم نے سوچا کہ سلام کر لیں گے تو از خود جواب مل جائے گا۔ اس میں حاضر ہونے کا ہی تو فرمان جاری کیا گیا تھا۔ :) :) :)
بس مجھے نہیں پتا بھیا
خود سے کیوں سوچتے ہیں میرے سے پوچھ لیا کریں
بس میں نہیں مانتی اب
 
ہاں تو بھیا کوئی نئی بات بتائیں ناں یہ تو مجھے پتا چل رہا ہے کہ آپ حاضر ہیں محفل پر۔۔ بتانے کی کیا ضرورت ہے؟ :p

نئی بات یہ ہے کہ ہم گیارہ جولائی کو ایک بجے سے تین بجے تک کے لیے کانفرینس روم بک کروا چکے ہیں۔۔۔ :) :) :)`
 
Top