عینی شاہ

محفلین
سر میں درد عام سا ہو تو کوئی بات نہیں ورنہ کبھی کبھی تو بہت پریشان کرتا ہے سر کا درد
مجھے تو دو تین بار اتنا زیادہ درد ہوا تھا کہ مجھے لگا اب بس میں اللہ جی کے پاس جانے والی ہوں ساری رات سو بھی نہیں پائی تھی
:)مجھے تو موسٹلی ایسا ہی لگتا ہے جب بھی یہ درد ہوتا ہے
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہمم۔۔۔ امتحانات میں کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔ کبھی اس سے کہیں زیادہ بھی ہوجاتا ہے۔
بھیا بس مجھے ایسی لڑکیوں پر بہت غصہ آتا ہے ہماری ریپوٹیشن کا مسئلہ ہے چند اسٹوڈنٹس کے وجہ سے ساری کلاس کو الزام دینا بہت بری بات ہے لیکن ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے
 
سر میں درد عام سا ہو تو کوئی بات نہیں ورنہ کبھی کبھی تو بہت پریشان کرتا ہے سر کا درد
مجھے تو دو تین بار اتنا زیادہ درد ہوا تھا کہ مجھے لگا اب بس میں اللہ جی کے پاس جانے والی ہوں ساری رات سو بھی نہیں پائی تھی

پگلی ہیں آپ۔۔۔ بھیا پریاں ایسی باتیں کرتی ہیں کبھی؟ سر میں درد ہوا کرے تو اس کا سب سے مؤثر حل تو امیوں کی گود میں ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
:cautious:سرمیں تو نا مارو زور سے لگتا ہے پہلے ہی سر میں بہت شور ہے ۔۔ایسا لگتا ہے کوئی فیٹکری چل رہی ہے سر میں
ارے واہ یہ تو بڑی اچھی بات ہے کس چیز کی فیکٹری ہے
آئس کریم کی ہو تو بات بن جائے
nanana.gif
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
گندی بچی نا بنو اچھاااااااااا:pآئس کریم کی ہوتی تو ساری خود کھا جاتی میں یہ تو شور کی فیکٹری ہے ۔۔
تو یہ فیکٹری شور پیدا کرتی ہے۔۔ شور پیدا کرنے والی فیکٹری بھئی واہ پہلی بار ایسی فیکٹری سنی ہے :tongue:
 
Top