اس جھلوے پہ اس منہ چڑانے والے آئکن کو بٹھاؤ نا
نہیں ناں جھولے پر بیٹھ کر میں مسکراتی ہوںاس جھلوے پہ اس منہ چڑانے والے آئکن کو بٹھاؤ نا
میں تھوڑی دیر میں اتی ہوں طبیعت پھر سے خراب ہو رہی ہےنہیں ناں جھولے پر بیٹھ کر میں مسکراتی ہوں
عینی!!!!میں تھوڑی دیر میں اتی ہوں طبیعت پھر سے خراب ہو رہی ہے
سیکرٹ ہے تو بتایا کیسے جا سکتا ہے چاچو؟یہ کیا سیکریٹ ہے، مجھے بھی بتایا جائے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم !
اوہو آپ کو چھٹیاں کیوں نہیں ہوئیں ابھی تک بھیا؟چھٹیاں منانے والے تمام لوگ...........چھٹیاں نہ ملنے والے تمام لوگوں کے حق میں دعا کریں
بچہ لوگ! بات یہ ہے کہ سکول کی ایک عدد ویب سائٹ ہے........انتہائی واہیات قسم کی........ اس کی کایا پلٹ کا taskاس غریب کے سر منڈھا ہے رئیس ادارہ نے...........اوہو آپ کو چھٹیاں کیوں نہیں ہوئیں ابھی تک بھیا؟
میں دعا کرتی ہوں آپ کے لیے
میرے اوتار میں بٹیا نہیں ۔۔۔بیٹا ہے۔۔۔۔۔۔اور وہ میں خود ہی ہوں!۔۔۔۔۔۔۔اور یہ ریاض سعودیہ کی تصویر ہے!بھلکڑ بھائی یہ آپ کے اوتار میں پیاری سی بٹیا کون ہے؟
اففف کس قدر ظالم ہیں آپ کے اسکول والےبچہ لوگ! بات یہ ہے کہ سکول کی ایک عدد ویب سائٹ ہے........انتہائی واہیات قسم کی........ اس کی کایا پلٹ کا taskاس غریب کے سر منڈھا ہے رئیس ادارہ نے...........
پرنسپل کا گمان باطل ہے کہ میری aestheticsبڑی developed ہیں..........اور میں کوئی دھانسو قسم کی ویب سائٹ ڈیزائن کروا لوں گا ڈیزائنر سے..........ہائے کیا کیا غلط فہمیاں لاحق ہو جاتی ہیں بھئی لوگوں کو..........
اس لیے کہ زادا اچھا سر درد ہے نا مجھ سے وہ ہو جاتا ہے ۔۔آئی واز ناٹ فیلنگ ویل بٹ ناؤ بٹ فائن
میرے اوتار میں بٹیا نہیں ۔۔۔ بیٹا ہے۔۔۔ ۔۔۔ اور وہ میں خود ہی ہوں!۔۔۔ ۔۔۔ ۔اور یہ ریاض سعودیہ کی تصویر ہے!
اور مجھے ٹیگ کر دیا کریں جب بھی میرے بارے میں بات کریں گے۔۔۔ !
بچپن سے تھوڑا اوپر۔۔۔لڑکپن ۔۔۔کے اختتام میں ۔۔۔۔بچپن کی یادیں تازہ کی جارہی ہیں ؛-)تو پچپن میں بچپن کی یادیں تازہ کی جا رہی ہیں۔