عائشہ عزیز

لائبریرین
واہ اگر آپ روٹیاں بنالیتی ہیں، جو نہ کچی ہوں، نہ جلی ہوئی اور نہ ہی کسی ملک کے نقشہ جیسی تو پھر تو آپ ایک بہت اچھی کُک ہیں :applause: آپ کی ہم نام میری دُختر نیک اختر جو میڈیسین کی طالبہ ہیں، اُسے تو روٹی بنانی بھی نہیں آتی اور اگر کبھی ونس اَن اے بلو مون :) بنانی پڑ جائیں تو کہیں سے کچی ہوتی ہیں، کہیں سے پکی اور کہیں سے جلی ہوئی ۔۔۔ ساتھ میں کسی نہ کسی ملک کا نقشہ مفت میں دیکھنے کو مل جاتا ہے۔ :)
بھیا میں اچھی روٹیاں بنا لیتی ہوں کیونکہ میں بس یہی کام کر سکتی ہوں اچھے سے۔۔ موٹی روٹیاں مجھے بالکل پسند نہیں اور نہ زیادہ جلی ہوئی اور ملکوں کے نقشے کبھی کبھار بن جاتے ہیں ہمیشہ نہیں :)
 
Top