انہیں آزادی ملی تھی یا ان سے آزادی ملی تھی کسی کو...................مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم آفس آ گئے ہیں اور آج امریکہ میں یوم آزادی کی چھٹی بھی ہے۔![]()
![]()
![]()
انہیں آزادی ملی تھی یا ان سے آزادی ملی تھی کسی کو...................![]()
بٹیا پری کیسی ہیں؟وعلیکم السلام بھیا![]()
میں ٹھیک ہوں بھیا۔ الحمد للہبٹیا پری کیسی ہیں؟
ہر گاہ اطلاع ہو...........کہ ہانیہ بٹیا رانی فرما رہی ہیں ، کہ بابا مجے کمپوٹر پہ بلی دکھائیں..............
میں عرض کر رہا ہوں کہ یہدیکھ لیں............![]()
پہلے وہ lcdپہ اس کی آنکھوں میں colorکرتی رہیں..........
اب وہ مصر ہیں، کہ اس بلی کو باہر نکالیں.............![]()
جی بیٹا.............میں ٹھیک ہوں بھیا۔ الحمد للہ
اوئی!!![]()
![]()
ہانیہ کو میرا پیار دیجئے بھیا![]()
میں نوڈلز کھانے لگی ہوں بھیاجی بیٹا.............![]()
دیہاتی آدمی ہیں ہم............نوڈلز ووڈلز سے پرہیز ہی کرتے ہیں...........البتہ بچے نوڈلز، سپاگٹیز اور اس نوع کی دیگر چیزیں کافی شوق سے کھاتے ہیں..............میں نوڈلز کھانے لگی ہوں بھیا![]()