فہیم
لائبریرین
خیر نال جاؤاب میں سونے جاؤں بھیا
صبح جلدی اٹھنا ہے
اللہ حافظ بھیا
آج کل تو ہمیں بھی جلدی سو کر جلدی اٹھنا پڑتا ہے
اللہ حافظ
شب بخیر
خیر نال جاؤاب میں سونے جاؤں بھیا
صبح جلدی اٹھنا ہے
اللہ حافظ بھیا
اللہ حافظ بٹیا رانی۔اب میں سونے جاؤں بھیا
صبح جلدی اٹھنا ہے
اللہ حافظ بھیا
پاکستان کے مقابلے نو گھنٹے لیکن ڈے لائٹ سیونگ کی وجہ سے سال کے کچھ مہینے یہ فرق دس گھنٹے کا ہو جاتا ہے۔اس کا مطلب ہوا آپ ہم سے نو گھنٹے پیچھے ہیں۔
تھنکو تھنکو !اچھا بابا معاف کیا
لو جیتھنکو تھنکو !
یاد آیا۔۔۔ ایک ہوتے ہیں مکھن بھیاہمیں یہ تو علم ہے کہ ہماری دلاری پری بے حد پیاری اور سوئیٹ ہیں، یقین نہ ہو تو عینو بٹیا سے پوچھ لیتے ہیں۔
لیکن ہمیں تو محفل سے خوشبو آرہی تھی۔مکھن تو ہمارے فریج میں رکھا ہے۔
مکھن ہے کوئی املی تھوڑی نہ ہے جو آن کی آن میں چٹ ہو جائے۔لیکن ہمیں تو محفل سے خوشبو آرہی تھی۔
آپ کا فریج محفل میں پڑا ہے کوئی ۔۔۔ ویسے اگر پڑا ہوتا تو اب تک ویران ہوگیا ہوتا بھیا
آپ تو آپ کی فریج میں صرف مکھن ہی ہوتا ہے ؟؟؟؟مکھن ہے کوئی املی تھوڑی نہ ہے جو آن کی آن میں چٹ ہو جائے۔
بھیا کی اجازت کی ضرورت کب سے پیش آنے لگی دلاری پریوں کو؟آپ تو آپ کی فریج میں صرف مکھن ہی ہوتا ہے ؟؟؟؟
ویسے اس پر ایک اور خطاب مل سکتا ہے بھیا ۔۔بولیں منظور ہے؟
ٹھیک ہے تو اب تلاش کریں اپنا نیا نام کنجوس بھیابھیا کی اجازت کی ضرورت کب سے پیش آنے لگی دلاری پریوں کو؟