لو جی ہم ترجمہ کرتے کرتے عاجز آگئے ہیں۔
ہم کو کیا پتا؟لو جی ہم ترجمہ کرتے کرتے عاجز آگئے ہیں۔
اب ہم تو ٹھہرے معصوم ، لاچارہ ، مجبور۔۔۔ بچارے ہم کیا کرسکتے ہیں بھلا؟
ہم کب پوچھا؟ہم کو کیا پتا؟
ہم کب پوچھا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم!
اہل محفل کیسے ہیں ؟ اور کیا چل رہا ہے؟
انہیں شاید ہی کبھی احساس ہو۔ مگر لگتا ہے کبھی ایسا ہو گا نہیں۔و علیکم السلام
واپڈا والوں کو یاد کر رہے ہیں کہ جمعہ کے دن تو بجلی نہ بند کریں۔
بٹیا رانی کیسی ہیں۔ ہمارا نیا اوتار کیسا لگا؟وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں بھیابٹیا رانی کیسی ہیں۔ ہمارا نیا اوتار کیسا لگا؟