بھئی ہم چلے کہ اس سے پہلے ہماری بیگم کو اس رت جگے کی خبر ہو ۔۔۔ ۔۔ :nailbiting:
۔
۔
۔
۔
ارے میں مستقبل بعید کی بات کر رہا ہوں ۔آپ لوگ حیراں نہ ہوں کہ ایسا ہونا ہی ہے ناں ۔۔۔ ۔۔ شمشاد بھائی کو بھی دیکھئے ، کیسے پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں ۔ :heehee:
مستقبل بعید تو بہر کیف بعید ہے، بتان و رقعہ بے زاری کا یہی وطیرہ قائم رہا تو مستقبل قریب میں بچی کھچی "بے" بھی "گُم" ہو کر رہ جائے گی پیارے! :) :) :)
 

بھلکڑ

لائبریرین
اس کا مطلب ہے پنڈی سے شیخوپورہ اور پھر آگے ۲۰ کلو میٹر جانا ہے۔
جی بالکل !!! لیکن آگے کو نہیں پیچھے کو !!!!!!
بالکہ اکثر اوقات موٹر وے پر شیخوپورہ سے دس بارہ کلومیٹر پیچھے اتر جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ قادرآباد بلو کی کینال پہ۔۔۔۔۔۔ اگر دن کا وقت ہو بڑا سنسان علاقہ ہے!!!!!! وہاں کسی نہ کسی کو پھر بلا لیتے ہیں!!!!!!
:):):)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

الحمد للہ، سب اچھے ہیں۔

آپ کیسی ہیں اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟ آجکل تو اسکول سے چھٹیاں ہوں گی۔
 

عندلیب

محفلین
الحمد للہ سب بخیر ہیں ۔ 4 اگست سے چھٹیاں شروع ہوں گی یہاں ۔
اور ؎آپ سنائیں بھابھی کیسی ہیں ؟؟ بھابھی کو خوش رکھنے کے لیے کوئی ٹپس وغیرہ پیش کروں کیا ؟؟:)
 

عندلیب

محفلین
ا
جزاک اللہ

وہ خوش ہی خوش ہیں۔ پھر بھی آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
الحمدللہ ۔ :)
سب سے پہلی ٹپ جب وہ سو رہی ہوں تو انہیں بالکل مت جگائیے ۔:)
دوسری وہ آپ سے پوچھیں کیا میں موٹی ہوگئی ہوں تو آپ کا جواب ہونا چاہیے "بالکل نہیں " :)
تیسری آپ کی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت ان کی ہونی چاہیے ،فون ، لیپ ٹاپ ، محفل وغیرہ کی نہیں :)
چھوتھی اگر وہ کسی خاتون کو بتا کر آپ سے پوچھے کتنی حسین خاتون ہیں نا تو آپ نے جواب میں کہنا ہے "آپ سے زیادہ نہیں "
آج ان چار پر اکتفا کیجیے آگے جب بھی موقع اور وقت ملے گا بتاتی جاؤں گی ۔ :):):):)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ چاروں ٹپس تو اس کتاب کے پہلے صفحے پر درج ہیں جو آجکل میرے زیر مطالعہ ہے۔

images
 
Top