عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم کو کیا پتا، وہ تو شونا پری کا اسٹیٹس کچھ ایسا کہہ رہا تھا تو دریافت کر لیا۔ :) :) :)
اسٹیٹس لکھتے وقت ہمارا دھیان بیک وقت سڑک پر اور اسٹیٹس لکھنے میں تھا اس لیے ٹکرانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پاجی! :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کتاب کا موضوع کیا ہے؟ مذہب یا سائنس ؟
ایک لحاظ سے مذہب ہی ہے
یہ کتاب جو ہے ناں اس میں مرنے کے بعد کی زندگی کی ایک کہانی ہے۔ باقی جو کتابیں پڑھیں ہیں میں نے ان سے کافی ڈفرنٹ ہے بھیا اور کچھ نئی باتیں پتا چلیں اور یہ پتا چلا کہ اللہ جی کا غصہ ان کی رحمت پر کبھی غالب نہیں آ سکتا
 
عثمان

محفلین

چلو جب پڑھ چکو تو اقتباسات کسی دھاگے میں شئیر کرنا۔ :)
یہاں پردیس میں تو یہ کتاب دستیاب نہ ہو۔ :):)
 
Top