فلک شیر

محفلین
جی بالکل !!! لیکن آگے کو نہیں پیچھے کو !!!!!!
بالکہ اکثر اوقات موٹر وے پر شیخوپورہ سے دس بارہ کلومیٹر پیچھے اتر جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ قادرآباد بلو کی کینال پہ۔۔۔ ۔۔۔ اگر دن کا وقت ہو بڑا سنسان علاقہ ہے!!!!!! وہاں کسی نہ کسی کو پھر بلا لیتے ہیں!!!!!!
:):):)
واہ بھئی واہ...........ذرا گاؤں کا نام بھی بتا دیجیے چھوٹے بھائ لگے ہاتھوں..........کہ علاقہ دیکھا بھالا ہے اپنا...........
 

بھلکڑ

لائبریرین
واہ بھئی واہ...........ذرا گاؤں کا نام بھی بتا دیجیے چھوٹے بھائ لگے ہاتھوں..........کہ علاقہ دیکھا بھالا ہے اپنا...........
جناب ۔۔۔۔۔۔ دیکھا ہوگا ضرور ہمارا گاؤں بھی۔۔۔۔۔ چوک پھلروان جانتے ہوں گے ۔۔۔ بس وہیں ساتھ ہے!!!!! :) :) :)
 
Top