ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟ ہم تو اب آفس جا رہے ہیں۔
ہم نے ایسا کب کہا اپنی پگلی پری کو؟ٹھیک ہوں بھیا
میں کوئی آپ کو تنگ کر رہی ہوں؟
آپ کو نہیں پتا میں آپ کی ساری باتوں کا مطلب سمجھ جاتی ہوں بھیاہم نے ایسا کب کہا اپنی پگلی پری کو؟
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!آپ کو نہیں پتا میں آپ کی ساری باتوں کا مطلب سمجھ جاتی ہوں بھیا
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!
جی شونا پری؟بھیااااا
کچھ بھی نہیں بھیاجی شونا پری؟
اللہ حافظ شونا پری! اپنا بے حد خیال رکھیے گا اور بھیا کو نماز میں یاد رکھیے گا۔ تراویح کے دوران ضرورت محسوس ہو تو پانی کی بوتل ساتھ رکھیں۔کچھ بھی نہیں بھیا
میں جا رہی ہوں
اللہ حافظ
اللہ حافظ شونا پری! اپنا بے حد خیال رکھیے گا اور بھیا کو نماز میں یاد رکھیے گا۔ تراویح کے دوران ضرورت محسوس ہو تو پانی کی بوتل ساتھ رکھیں۔