کو نسا بحرین؟ ہمارے سوات والا یا عرب والا؟وعلیکم السلام ۔۔ بارش سے کہیں کہ تھوڑا رخ بحرین کا بھی کر لے۔
وعلکم سلام مانو ۔ کیسی ہے ہماری بہنا جی؟وعلیکم السلام عمر بھائی
وعلیکم السلام جیہ آپی
لو جی اس مراسلے کو پر مزاح والی ریٹینگ ملی ہے۔ اگر یہ مزاح ہے تو سنجیدہ کیسے ہون گےکو نسا بحرین؟ ہمارے سوات والا یا عرب والا؟
عرب والا ۔۔ سوات والے میں تو بارش ہو رہی ہوگیکو نسا بحرین؟ ہمارے سوات والا یا عرب والا؟
میں ٹھیک ہوں۔وعلکم سلام مانو ۔ کیسی ہے ہماری بہنا جی؟
دعا تو کر سکتی ہیں نا ؟؟آپ غلط سمجھے۔ مین فرشتہ کبھی بھی نہیں رہی ہوں۔
نہیں۔ کیوں کہ میں یہاں کچن میں کھنا پکا رہی ہوں ساتھ ہی آپ سے گفت و شنید جاری ہےمیں ٹھیک ہوں۔
آپ کیسی ہیں؟
بارش انجوائے ہو رہی ہے؟
فرشتہ نہ سہی، فرشتی بن جائیں اور بارش سے کہیں کہ لاہور کی طرف منہ کرلے، اسے آنے جانے کا خرچہ میں دیدوں گا!آپ غلط سمجھے۔ مین فرشتہ کبھی بھی نہیں رہی ہوں۔
بقول غالب ۔۔ میں نہیں جانتا کہ دعا کیا ہےدعا تو کر سکتی ہیں نا ؟؟
میں ائیر ٹکٹ دے دیتا ہوں ایسی بات ہے تو۔فرشتہ نہ سہی، فرشتی بن جائیں اور بارش سے کہیں کہ لاہور کی طرف منہ کرلے، اسے آنے جانے کا خرچہ میں دیدوں گا!
ہے مشقِ سخن جاری، چکی کی مشقت بھینہیں۔ کیوں کہ میں یہاں کچن میں کھنا پکا رہی ہوں ساتھ ہی آپ سے گفت و شنید جاری ہے
آپ غالب تو نہیں ۔۔بقول غالب ۔۔ میں نہیں جانتا کہ دعا کیا ہے