عاطف بٹ
محفلین
عمر بھائی، جیہ کو آپ کی تصویر دیکھ کر شک ہوا ہوگا۔میں غالب نہیں ۔۔ آپ کو کسی نے غلط انفو دی ہے
عمر بھائی، جیہ کو آپ کی تصویر دیکھ کر شک ہوا ہوگا۔میں غالب نہیں ۔۔ آپ کو کسی نے غلط انفو دی ہے
جب تم اتنا الٹا سیدھا ہو کر پکاؤ گی تو بھلا ان کو کیسے پسند آئے گا۔مانو۔۔ آج چکن قورمہ بنانے کا تہیہ کیا ہے مگر بابا کو میرے ہاتھ کا قرمہ پسند نہین آتا
سوری شمشاد بھائی۔ وہ اچھے ہیں۔ تنہائی کا شکار تھے مگر اب میرے اور عبد اللہ کے آنے سے ان کا جی بہل گیا ہےجب تم اتنا الٹا سیدھا ہو کر پکاؤ گی تو بھلا ان کو کیسے پسند آئے گا۔
میں نے کتنی دفعہ پوچھا تھا کہ بابا کیسے ہیں، لیکن تم نے ابھی تک نہیں بتایا۔
تصویر موٹی تھی یا وہ خود موٹے لگتے تھے تصویر میں؟ویسے ضبط کی تصویر خاصی موٹی تھی
آئی ایم ٹو گڈ عائشہ ۔۔تم کہاں ہو اب ؟میں ٹھیک ہوں عینی
تم کیسی ہو؟
نالش کا فیصلہ تو قورمہ چکھنے کے بعد کیا جائے گا۔کوریر ہی کیوں۔۔۔ ۔
مین تو ڈائیوو سے بھجوانے پر بھی تیار ہوں ۔ مگر پہلے ضمنت دینی ہوگی کہ مجھ پر کو نالش نہیں کی جائے گی
شک اچھی بات نہیں۔عمر بھائی، جیہ کو آپ کی تصویر دیکھ کر شک ہوا ہوگا۔
یہ تصویر کیسے موٹی ہو سکتی ہے ؟ویسے ضبط کی تصویر خاصی موٹی تھی
تصویر موٹی تھی
تصویر موٹی تھی یا وہ خود موٹے لگتے تھے تصویر میں؟