ظفری

لائبریرین
واہ ۔۔۔ کیا خوب لکھا ہےانکل نے ۔۔ جواب نہیں ۔ انتہائی شگفتہ اور برجستہ ۔ بہت پسند آیا ۔
ویسے یہ خائستہ خان " جھوٹ کی عادت نہیں مجھے " والے تو نہیں ۔ :)
 
جیہ

نہیں جی یہ فرضی کردار ہے۔
ویسے بابا نے صرف 4 کالم لکھے ہیں ۔ یہ آخری والا 2011 میں لکھا تھا
 
ایسا کیوں ۔۔۔ ؟ انہیں لکھنا چاہیئے اور بہت لکھنا چاہیئے ۔ ایسی برجستگی اور مزاح تو اللہ کی دین ہے ۔ انہیں یہ خلقِ خدا میں باٹنا چاہیئے ۔
 
اب بجھ سے گئے ہیں۔۔ شاید میری وجہ سے:(

کیا کالم اس قابل ہے کہ میں یہاں فورم میں اسے یونی کوڈ میں شیئر کر سکوں؟
 
اللہ ضرور اپنا رحم کرے گا ۔ آزمائش بہت سخت ہے مگر اللہ اپنے بندوں کو تا دیر آزمائش میں نہیں رکھتا ۔
( میں اپنے والد کی یہی حالت اپنی بہن کی بیوگی میں دیکھ چکا ہوں ۔ میرے دوست و احباب کہتے ہیں کہ سب کے باپ ہوتے ہیں مگر ایک پٹھان باپ کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے )
دوسری سطر کے حوالے سے سعود بھائی درخواست دے چکے ہیں ۔
 
Top