ملائکہ
محفلین
کچھ پرسنل مسئلہ ہے مجھے تو اتنا زیادہ علم نہیںکیوں؟ خیریت سے تو ہیں نا وہ؟
کچھ پرسنل مسئلہ ہے مجھے تو اتنا زیادہ علم نہیںکیوں؟ خیریت سے تو ہیں نا وہ؟
شونا بٹیا، اتنی پیاری سی چوڑیاں۔۔۔ ہم نے تو دانستہ خود کو تعریف سے باز رکھا یہ سوچ کر کہ وہ فرمائشی تصویر ہے اس لیے فرمائش کرنے والے پہلے تعریف کر لیں!
ہاں بٹیا، الحمد للہ خیریت سے ہیں وہ۔ ان کی ای میل آئی تھی۔کیوں؟ خیریت سے تو ہیں نا وہ؟
شونا بٹیا، اتنی پیاری سی چوڑیاں۔۔۔ ہم نے تو دانستہ خود کو تعریف سے باز رکھا یہ سوچ کر کہ وہ فرمائشی تصویر ہے اس لیے فرمائش کرنے والے پہلے تعریف کر لیں!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہم نے تو کی تھی تعریف ناا؟
واؤ ۔۔۔۔ بہت اچھی ہیں بھتیجی ۔۔۔۔ کیا خوب عید منائی ہے تم نے ماشاءاللہ ۔وعلیکم السلام
انکل آپ بھی میری چوڑیاں دیکھ لیں
کب؟جی بالکل
تو آپ جاتے ہی کیوں ہیں کہ جب ہم آتے ہیں ۔وعلیکم السلام۔
یہ کیا جب ہم جانے والے ہوتے ہیں آپ آجاتے ہیں۔
نحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم۔ اما بعد!اچھا اب کرلیں تعریف
جانا پڑتا ہے۔ 11 بج چکے ہیںتو آپ جاتے ہی کیوں ہیں کہ جب ہم آتے ہیں ۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ہاہاہا بڑے تیز ہیں سعود بھائینحمدہ و نصلی علیٰ رسولہ الکریم۔ اما بعد!
تمام تعریفیں، حمد و ثنا لائو سزاوار ہیں اس رب کائینات کے لیے جس نے ہماری پیاری سی، دلاری سی ملائکہ پری کو اس دار فانی پر وجود بخشا اور ان کے لیے عید کے مبارک موقع پر خوبصورت چوڑیوں کا سیٹ فراہم کیا۔
و ما علینا الا البلاغ!
ارے ہاں واقعی ۔۔۔ آپ کے ہاں تو خاصی دیر ہوگئی ۔جانا پڑتا ہے۔ 11 بج چکے ہیں
اگر اتنا لیٹ جاتی ہے تو پھر آتی کب ہے۔ یہ تو بہت نامناسب وقت ہے لائیٹ جانے کا کہ آدمی سوئے گا کب اور کیسے ۔ ؟دیر تو نہین ہوئی اندھیر ہوئی۔ بجلی جانے وقت ہوا چاہتا ہے