فہیم

لائبریرین
ہم تو بالکل نہین سنا رہے۔ پیچھے دو تین دفعہ سنا چکے ہیں، خود ہی سن لیں! یا پھر یہاں سن لیں! :) :) :)
یہ کون سے شوق فرمائے جارہے ہیں آج کل :)
آپ کی آواز اچھی ہے پر انداز کچھ نوحہ یا مرثیہ پڑھنے کا ہے۔
وہ اگر تھوڑا غزل والا ہوتا تو مزہ زیادہ آتا :)

اور ایک بات یہ کہ ہمیں بس ایک شعر کی سمجھ آئی
وہ گئے دنوں کی یاد والے کی :)
باقی :noxxx:
 
ملائکہ

محفلین
اللہ حفظ امان میں رکھیں۔۔۔ آمین!
کچھ بھی نہیں ہوا پولیس مقابلہ ہورہا تھا ڈاکو کے ساتھ میں بھی چلی گئی یونی سب جارہے تھے۔۔۔ پہنچ بھی گئی پر امی نے ٹی وی پر دیکھ کر فون کردیا ورنہ تو میں نے بتانا ہی نہیں تھا امی کو۔۔۔
 
یہ کون سے شوق فرمائے جارہے ہیں آج کل :)
آپ کی آواز اچھی ہے پر انداز کچھ نوحہ یا مرثیہ پڑھنے کا ہے۔
وہ اگر تھوڑا غزل والا ہوتا تو مزہ زیادہ آتا :)

اور ایک بات یہ کہ ہمیں بس ایک شعر کی سمجھ آئی
وہ گئے دنوں کی یاد والے کی :)
باقی :noxxx:
رونے رلانے والا لہجہ تو نہیں ہے، بس آواز ذرا پست رکھی تھی تا کہ پھٹ کر بھرا نہ جائے۔ دوم یہ کہ ساری تک بندی ہی ملائم لہجے والی ہے، اس میں کوئی جلالی تخیل تو ہے نہیں۔ :) :) :)
اگر سن کر الفاظ واضح نہ ہوئے ہوں تو یہاں تحریری شکل میں موجود ہے۔ کوشش کریں، شاید کچھ مزید سمجھ میں آ جائے۔ ورنہ ننھی پری سمجھا دیں گی۔ :) :) :)
 
گڈ ہے :)
 
Top