فہیم
لائبریرین
یہ کس دشمن نے اڑائی ہے کہ شادی کے بعد بندہ یا بندی خوش نہیں رہتااللہ ہی بچائے ۔۔۔ مجھے شادی ہی نہیں کرنی، خوش اچھی نہیں لگتی کیا آپکو میں۔۔۔ ۔
یہ کس دشمن نے اڑائی ہے کہ شادی کے بعد بندہ یا بندی خوش نہیں رہتااللہ ہی بچائے ۔۔۔ مجھے شادی ہی نہیں کرنی، خوش اچھی نہیں لگتی کیا آپکو میں۔۔۔ ۔
ایم ناٹ ڈوئنگ اینی سچ تھنگوائے آر یو ناٹ ٹاکنگ
آر یو سنگنگ ناؤ
ہمممم سیو جگہ ہے بالکل لیکن اب پولیس والے ہمیں بتا کر تھوڑی مقابلہ کریں گے۔۔۔ بس ہم تو اللہ توکل چلتے ہیں۔۔۔ فائرینگ کی آواز کونسی نئی چیز ہے۔۔۔ کراچی میں تو یہ سب عام ہے۔۔۔۔تم لوگ کسی سیف والی جگہ سے جایا کرو۔۔ اچھا
اللہ سب لوگوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
میں نے۔۔۔۔یہ کس دشمن نے اڑائی ہے کہ شادی کے بعد بندہ یا بندی خوش نہیں رہتا
رونے رلانے والا لہجہ تو نہیں ہے، بس آواز ذرا پست رکھی تھی تا کہ پھٹ کر بھرا نہ جائے۔ دوم یہ کہ ساری تک بندی ہی ملائم لہجے والی ہے، اس میں کوئی جلالی تخیل تو ہے نہیں۔
اگر سن کر الفاظ واضح نہ ہوئے ہوں تو یہاں تحریری شکل میں موجود ہے۔ کوشش کریں، شاید کچھ مزید سمجھ میں آ جائے۔ ورنہ ننھی پری سمجھا دیں گی۔
ڈیٹس مین یو آر ان میڈیٹیشنایم ناٹ ڈوئنگ اینی سچ تھنگ
ہونہہ۔میں نے۔۔۔ ۔
آئی ایم ناٹ!ڈیٹس مین یو آر ان میڈیٹیشن
کیا ہوا ملائکہ پری؟
یا آئی نوآئی ایم ناٹ!
خیر بس میرا ہی خیال ہے۔۔ہونہہ۔
یہ منہ اور مسور کی دال
بی بی نے کبھی پتنگ اڑائی نہیں ہوگی
اور یہ بے پرکی اڑانے چلی ہیں
فہیم بھائی تو خوش رہیں گے انشااللہ کیونکہ وہ اچھے بچے ہیں ۔۔۔ملائکہ تم کیوں فہیم بھائی کو ڈرا رہی ہوں تھوڑے عرصے بعد ان کی شادی ہونے والی ہے کچھ خیال کرو
دیٹس رائٹ!یا آئی نو
یو آر ناٹ آ بلیک اینڈ وائٹ کیٹ ود پنک ایئر اینڈ ٹیل
یہ کیا باتیں کررہے ہیں جو مجھے سمجھ نہیں آرہی۔۔کیا ہوا ملائکہ پری؟
تمہارا خیال ہے یا تم خیالوں کی دنیا میں آج کلخیر بس میرا ہی خیال ہے۔۔
ڈو یو وانا بی؟دیٹس رائٹ!
ہاؤ کین آئی بی؟
اس پیغام میں ایک ربط تھا جہاں ہم نے تک بندی لکھ رکھی ہے اور اس کو ریکارڈ کر کے آڈیو لگا رکھی ہے۔۔۔ اسی حوالے سے فہیم بھائی تبصرہ فرما رہے تھے۔یہ کیا باتیں کررہے ہیں جو مجھے سمجھ نہیں آرہی۔۔
ہاں نہ اچھے بچوں کی طرح امی جی کی بات مان لیفہیم بھائی تو خوش رہیں گے انشااللہ کیونکہ وہ اچھے بچے ہیں ۔۔۔
آئی ڈونٹ کاز آئی کانٹ بیڈو یو وانا بی؟