ابن سعید
خادم
آپ کا ویک اینڈ بھی تو پہلے شروع ہوتا ہے۔او ۔۔ ہمارا تو ویکاینڈ شروع ہوا آج۔ ۔۔
آپ کا ویک اینڈ بھی تو پہلے شروع ہوتا ہے۔او ۔۔ ہمارا تو ویکاینڈ شروع ہوا آج۔ ۔۔
کس میں اور کہاں سے کررہی ہو گراجیویشن؟؟؟گریجویشن کے
آپ کیا پڑھ رہی ہیں ؟
السلام علیکم بھائی پتہ ہے میں ابھی کہاں سے آرہی ہوں۔۔آپ کا ویک اینڈ بھی تو پہلے شروع ہوتا ہے۔
وعلیکم السلام! کیسی ہیں ہماری ملائکہ پری؟السلام علیکم بھائی پتہ ہے میں ابھی کہاں سے آرہی ہوں۔۔
آپ کریں نا guess۔۔وعلیکم السلام! کیسی ہیں ہماری ملائکہ پری؟
جلدی سے بتائیں۔۔۔ جلدی سے بتائیں!
نہیںشاپنگ کر کے ۔۔
محفلِ نعت خوانی سے ۔۔
کچھ اشارہ تو دیں سوئیٹووووآپ کریں نا guess۔۔
نہیں ۔۔۔ آج میں اپنی بہن کے ساتھ لنچ پر گئی ۔۔ اسکی دوستوں کے ساتھ لنچ تھا۔۔۔ پھر انھوں نے گیم کھیلا میں نے نہیں کھیلا مجھے نہیں پسند۔۔ پھر تھوڑی سی ونڈو شاپینگ کی۔۔۔ اب رات میں شادی میں جاؤں گی۔۔۔محفلِ نعت خوانی سے ۔۔
میں آدھا تکہ صحیح تھا ۔۔نہیں ۔۔۔ آج میں اپنی بہن کے ساتھ لنچ پر گئی ۔۔ اسکی دوستوں کے ساتھ لنچ تھا۔۔۔ پھر انھوں نے گیم کھیلا میں نے نہیں کھیلا مجھے نہیں پسند۔۔ پھر تھوڑی سی ونڈو شاپینگ کی۔۔۔ اب رات میں شادی میں جاؤں گی۔۔۔
میں آدھا تکہ صحیح تھا ۔۔
کون کون سے گیم کھیلے لوگوں نے جو ہماری بٹیا کو پسند نہیں؟نہیں ۔۔۔ آج میں اپنی بہن کے ساتھ لنچ پر گئی ۔۔ اسکی دوستوں کے ساتھ لنچ تھا۔۔۔ پھر انھوں نے گیم کھیلا میں نے نہیں کھیلا مجھے نہیں پسند۔۔ پھر تھوڑی سی ونڈو شاپینگ کی۔۔۔ اب رات میں شادی میں جاؤں گی۔۔۔
سوٹ تیار ہو تو اس کی تصویر ضرور دکھایئے گا شونا پری۔بھئی میں نے ایک وائٹ سوٹ کا آئڈیا چرالیا ہے ۔۔۔ ویسا ہی سلواؤں گی۔۔
بورڈ گیمز ہوتے ہیں نا جن میں کوائن ڈالتے ہیں وہ والے۔۔ اور باسکٹ بال ڈالنے والے ، میں یہ والا کھیلا تھا ہر دفع بال گئی تھی میریکون کون سے گیم کھیلے لوگوں نے جو ہماری بٹیا کو پسند نہیں؟
بورڈ گیمز ہوتے ہیں نا جن میں کوائن ڈالتے ہیں وہ والے۔۔ اور باسکٹ بال ڈالنے والے ، میں یہ والا کھیلا تھا ہر دفع بال گئی تھی میری
۔۔۔ لڑکیاں اور شاپنگ ۔۔