فلک شیر

محفلین
تو پھر یوں لکھ لیتے آپ....
وعلیکم السلام......
السلام علیکم.......
:):):)
اور یوں وزن بھی پورا ہو جاتا ، جس کا آج کل کافی چرچا ہے..........
اور آپ کو شاعر ہونے کی سند بھی مل جاتی
 

منصور مکرم

محفلین
تو پھر یوں لکھ لیتے آپ....
وعلیکم السلام......
السلام علیکم.......
:):):)
اور یوں وزن بھی پورا ہو جاتا ، جس کا آج کل کافی چرچا ہے..........
اور آپ کو شاعر ہونے کی سند بھی مل جاتی
ارئے ہم پر پہلے کم وزنیں پڑی ہوئی ہیں کہ اس وزن کو بھی سر پر رکھ لیتے۔اور رہی شاعری ۔۔۔۔۔۔توبہ توبہ :praying:
 

شمشاد

لائبریرین
مورخہ 21 اگست کو میں شعراء میں شاعری کی جعلی اسناد تقسیم کروں گا۔ سند حاصل کرنے کے لیے اپنے ترازو اور اوزان ساتھ لائیں۔
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام بھیاا
بھئی ہمارا کالج تو آج سے کھل گیا.....بچے واپس آ رہے ہیں...اور ہم آئندہ اسباق کی منصوبہ بندی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں.......:):):)
بٹیا پری تو ناشتہ کر اور کروا کے اب کچھ سستا رہی ہوں گی!!
ایسے؟
 

غدیر زھرا

لائبریرین
کس لیلول کے امتحان دیئے ہیں؟؟؟ میں تو بس آج کل یونیوورسٹی جارہی ہوں چھٹیاں ختم ہوگئی ہیں اس لئے اور کسی چیز کے لئے وقت نہیں ملتا۔۔۔ کوئی نئی ڈش تو نہیں بنائی میں نے بس کچھ دن پہلے کھیر بنائی تھی۔۔۔ ۔
گریجویشن کے :)
آپ کیا پڑھ رہی ہیں ؟ :)
 
تو پھر یوں لکھ لیتے آپ....
وعلیکم السلام......
السلام علیکم.......
:):):)
اور یوں وزن بھی پورا ہو جاتا ، جس کا آج کل کافی چرچا ہے..........
اور آپ کو شاعر ہونے کی سند بھی مل جاتی
پیٹھ پیچھے! :D
محسوس ہو رہا ہے کس پر ہو نہ ہو موصوف پر خوب اثر مرتب ہو رہا ہے "اصلاح نثر" کا :ROFLMAO:
 
شمشاد نے کہا:
مورخہ 21 اگست کو میں شعراء میں شاعری کی جعلی اسناد تقسیم کروں گا۔ سند حاصل کرنے کے لیے اپنے ترازو اور اوزان ساتھ لائیں۔
ہم اگر مشہ تولہ لے آئیں تو کام بن جائے گا؟ ترازو تو آج کل بدنام ہے کراچی میں۔ :rolleyes:
ہی ہی ہی
 
مدیر کی آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
پیٹھ پیچھے! :D
محسوس ہو رہا ہے کس پر ہو نہ ہو موصوف پر خوب اثر مرتب ہو رہا ہے "اصلاح نثر" کا :ROFLMAO:
قبلہ ، ہم تو سر بازار ..........بارہ دری میں عرض کر رہے ہیں............ :)
اثر تو ہم پہ مدتوں پہلے ہو چکا............اس صنف ادب کا............کوئی مانے نہ مانے...........
دلیل تو دے چکے.......... :)
 
Top