حاتم راجپوت

لائبریرین
اچھا کیا وقعی ۔۔۔ مجھے پتہ نہی تھا کہ یہ دعا ہے ۔۔ویسے میں نے موسٹلی غصے میں کہتے ہوئے اسے سنا ہے ۔۔ویسے اس کا مطلب کیا ہے ؟
ہاہاہا۔۔۔ :) جی ہاں دعا ہی ہے لیکن عموما ایسے ہی موقعے کے لئے ہے جس پر میں نے اسے بولا۔۔۔ بیڑا کہتے ہیں بحری جہاز کو اور تر جائے مطلب کہ تیرنے لگ جائے، اردو میں اسے عموما کامیاب ہو جانے کی دعا سے تعبیر کیا جاتا ہے لیکن اس کا استعمال بالکل الٹ کیا جاتا ہے۔ کہ اگر کسی پر غصہ آرہا ہو اور اس بندے کو برا بھلا بھی نہ کہنا چاہیں تو اسے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن میں نے یہاں اسے اس کے لفظی معنوں میں استعمال کیا ہے۔۔
اب سمجھ آئی آپ کو بلی بہنا۔۔۔!
 
عینی شاہ

محفلین

اب سمجھ آئی آپ کو بلی بہنا۔۔۔ !
یس تھینکیو حاتم بھائی اتنے ڈیٹیل سے سمجھانے کے لیے :)
 
عینی شاہ

محفلین
تمھاری دی ہوئی ڈسلرپشن پر تو انسان بنی بنائی ٹکٹ بھی واپس کردے ۔۔۔ گھومنے پھرنے کی جگہ تو بتائی نہیں۔۔
او پاگل لڑکی میں اپنے سٹی میں ہی تھی نانی اماں اور ماموں کی طرف کبھی ایک ماموں کے پاس کبھی دوسرے والے کے پاس کبھی کہیں تو کبھی کہیں اسے گھومنا ہی کہیں گے نا :p:p:p:p:p
 
عینی شاہ

محفلین
نہیں نا۔۔۔ گھومنے پھرنے کی کوئی جگہ نہیں ہے کیا؟؟
ہے نا ایک زووو ہے ۔۔۔سینٹرل لائبریری ہے ۔۔۔دو گرینڈ پیلس ہیں ۔۔۔باقی رسٹورینٹ اور ہوٹلز ہیں ۔۔ :):p اور ایک نیشنل پارک ہے جسے لال سونرا کہتے ہیں اور ایک قلعہ ڈراور بھی ہے لیکن یہ بہاولپور سے کچھ دور ہیں :)
 
Top