غدیر زھرا
لائبریرین
تو اس میں فرش پر لوٹ پوٹ ہونے والی کون سی بات ہےاپنے ہی شہر میں
ایسی کون سی جگہ دیکھ لی شہر میں
تو اس میں فرش پر لوٹ پوٹ ہونے والی کون سی بات ہےاپنے ہی شہر میں
اہم ترین سوال!وعلیکم السلام بھیا
تو کس نے کہا تھا غیر حاضر رہیں؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب نیند کی فراق میں ہیں۔ آپ کیسے ہیں جنید بھائی؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ؟
میں ٹھیک ہوں بھیااہم ترین سوال!
ویسے ہماری ننھی پری کیسی ہیں؟
میں نے جائیداد کے مالک کو آدھے کرائے پر راضی کر لیا ہے۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ؟
بات ہے نا لوٹ پوٹ ہونے والی ۔۔دیکھو نا گھومنا پھرنا ہوتا ہے آؤٹ آف سٹی جانا کسی ریزورٹ وغیرہ پر دن گزارنا اب اپنے ہی سٹی میں کیا گھومنا بس نانی لوگوں کی طرف گھوم پھر آئی سب کے ساتھ مل کر باہر چلے گئی ۔۔دیٹس اٹ اس لیے ہنسی آئی ناتو اس میں فرش پر لوٹ پوٹ ہونے والی کون سی بات ہے
ایسی کون سی جگہ دیکھ لی شہر میں
شکر ہے تم نے یہ نہی کہا کہ تم تو چپ کرو ہاں کافی جگہیں ہیںکافی جگہیں ہیں پھر تو
نہی میرا ابھی کوئی اردا نہی ہے جاب کا پہلے سٹڈیز کمپلیٹ کروں گی اس کے باد جاب کروں گی زبردست سی ۔۔اگر جاب سے سیٹیسفائے نہ ہوئی تو پی ایچ ڈی کا ارادا ہے ۔۔اگر اللہ میان میرے ساتھ ہوئے تواکثر گروجیویشن کے بعد جاب ہی کی جاتی ہے اور ساتھ ساتھ ماسٹرز ۔۔۔ ۔ یہاں تو یہ ٹرینڈ ہے کہ جسے جاب نہیں ملتی وہ ماسٹرز کر لیتا ہے
نوووووووووووووووووووووو میں نے میچ دیکھ کر کیا کرنا ہےبھئی و علیکم السلام
میچ دیکھ رہی ہو کہ نہیں؟
نو بس اسی حد تک جب پتہ چلے کہ ہم جیت گئے تو میں بھی ہپی ہو جاتی ہوں ۔۔آدر وائز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نو انٹرسٹکیوں تمہیں کرکٹ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیا؟
یہ کیا بات ہو جیسے کرکٹ سے دلچسپی نہ ہو وہ کیسی ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسی پاکستانی ہو تم جسے کرکٹ سے دلچسپی نہیں ہے۔