الحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک ، ہمارے راج میں کیوں؟ اب تو ہماری بھابھی کے راج میں بیٹھیے ۔اللہ کا کرم ہے ادی
آپ کیسی ہیں، گھر میں سب کیسے ہیں
اور ہم نے کہاں گم ہونا ہے بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
الحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک ، ہمارے راج میں کیوں؟ اب تو ہماری بھابھی کے راج میں بیٹھیے ۔اللہ کا کرم ہے ادی
آپ کیسی ہیں، گھر میں سب کیسے ہیں
اور ہم نے کہاں گم ہونا ہے بیٹھے ہیں آپ کے راج میں
ابھی محفل میں بیٹھے ہیں نہالحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک ، ہمارے راج میں کیوں؟ اب تو ہماری بھابھی کے راج میں بیٹھیے ۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔اللہ کا کرم ہے سعود بھائی
آپ کیسے ہیں اور کیا مصروفیات ہیں آج کل
سکون سے فرمائیں جنابالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
فی الحال تو لنچ فرما رہے ہیں۔
جناب!سکون سے فرمائیں جناب
میچ کا کیا بنا شمشاد بھائی؟میں بھی میچ دیکھ کر آ گیا ہوں۔ ابھی کھانا کھانے لگا ہوں۔ دعوت عام ہے۔
ذاتی پیغام ملاحظہ فرمائیں۔ابھی محفل میں بیٹھے ہیں نہ
اور محفل پر تو راج ادی کا ہی ہے
اور سنائیں ادی آپ کہاں ہیں
آپ کو بتائیں ہم آپ کو بہت زیادہ مس کررہے تھے
لیکن ہمارا نیٹ گڑبڑا جاتا ہے اکثر رات میں تو ہم آ نہیں پاتے تھے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
الحمدللہ........السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں حضور؟
اب تو آفس بھاگ رہے ہیں، آج اٹوڈینٹ آرگنائزیشن ریکگنیشن میٹنگ ہے اور ہمیں بزنس اٹائر میں ہونا ہے۔الحمدللہ........
سب امن ہے.......لنچ تناول کرنے کے بعد قیلولہ نہیں کریں گے؟
بسم اللہ کیجیے قبلہ!اب تو آفس بھاگ رہے ہیں، آج اٹوڈینٹ آرگنائزیشن ریکگنیشن میٹنگ ہے اور ہمیں بزنس اٹائر میں ہونا ہے۔
ہم آگئے آفس۔ میٹنگ میں ابھی کچھ وقت ہے۔بسم اللہ کیجیے قبلہ!
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
اتنی کنجوسی؟ ویسے بٹیا کی رپورٹ کتنی مکمل ہوئی؟
پہلے دن زمبابوے نے ٹاس جیت کر کھیلنے کا فیصلہ کیا۔میچ کا کیا بنا شمشاد بھائی؟