آدھی لکھی تھی پھر چھوڑ دی دوسرے آسامنٹ پر کام کرنے لگ گئی۔۔۔ ۔۔ ایک میری ٹیچر تو اٹلی جارہی ہیں دوسری ہولینڈ۔۔۔ ۔۔:dancing::party::party::party:
یہ دونوں ٹیچر دورے پر ہیں تو آپ بھائی کے پاس امریکہ آ جائیں۔۔۔ بلکہ دونوں بھائیوں کے پاس! :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
جو چل رہا ہے اسکی ڈھیر ساری تصویریں لگائی تو ہیں۔۔۔ ۔
سیر و تفریحاں چلنگ یعنی :)
میں نے دیکھی تھیں سب تصاویر۔
تمہاری محنت کا بخوبی اندازہ ہوتا ان تصاویر سے :)

اور جو جو راستے تم نے دکھائے ان میں نے بہت سے میرے روز کے راستے ہیں۔
جیسے شہید ملت اور سٹی اسکول وغیرہ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
پتر جی ہم تو ٹھیک ہیں الحمدللہ.....
آج آپ کدھر سویرے سویرے؟
کوئی پڑھائی شڑھائی ہو رہی ہے صبح صبح؟
پارٹیکل فزکس کا ایک آرٹیکل پڑھ رہی ہوں بھیا اور ساتھ میں سعود بھائی کو تنگ کر رہی ہوں
رات میں ٹھنڈ تھی ٹھیک سے نیند نہیں آئی اس لیے جلدی جاگ گئی
 
Top