یار بہت مصروف ہوں زلزلے کو لیکر کام بہت بڑھ گیا ہےکوئی بات نہیں
اور سناؤ کیا ہورہا ہے آج کل۔
الحمداللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔وعلیکم السلام ، کیسے ہیں زین بھیا ؟
میں تو اب سونے جارہی ہوں ۔۔۔ تم اپنا اور گھر والوں کا خیال رلھنا اللہ حافظ۔۔۔
السلام علیکم!
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟
جی زین بھائی
اتنی صبح صبح بیدار بھی ہو گئیں شونا پری؟ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟جی زین بھائی
میں سونے چلی گئی تھی
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
اتنی صبح صبح بیدار بھی ہو گئیں شونا پری؟ کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
اور ننھی پری کی صبح والی مسکان؟وعلیکم السلام
جی بھائی۔ میں ٹھیک ہوں
چاچو کیا ہوا آپ کوو علیکم السلام
کھانسی سے بُرا حال ہے، گلا خراب ہے اور بخار بھی ہے، 24 گھنٹے سے بستر پر ہی ہوں۔