ملائکہ
محفلین
وعلیکم السلام زین کیسے ہو؟؟؟ گھر میں سب ٹھیک ہیں؟؟؟السلام علیکم
وعلیکم السلام زین کیسے ہو؟؟؟ گھر میں سب ٹھیک ہیں؟؟؟السلام علیکم
یعنی دکھانا نہیں ہےجب میں کہہ رہی ہوں تو بس مان لیں
ارے نہیں نئی بنانے کو کافی ہیں!!!!نئی تازی نہیں تو باسی پرانی ہی سنا دیں
میں کسی کو سزا دیتی ہی نہیں۔۔۔کیا سزا دی گئی ہے ہمیں
وعلیکم السلام کیسے ہو زینالسلام علیکم
وعلیکم السلام زین بھائی کیسے مزاج ہیں!!!!السلام علیکم
پھر کیا کرتی ہو بھلامیں کسی کو سزا دیتی ہی نہیں۔۔۔
میری بات سیرئیرس تھی فضول میں ہنسی آتی رہتی ہے آپکو۔۔۔۔۔ہر بات تو میں نے شاید دیکھی نہ ہو ! لیکن اس بات پر مجھے واقعی ہی ہنسی آئی تھی لیکن پُر مزاح کی ریٹنگ نہ دے سکا!!!!
وہ زبردست کے ساتھ ہے نہ تھا تو شاید اس لئے غلطی لگ جاتی ہے!!!!
وہ ہم آپ کو نہیں بتائیں گے خود ہی دیکھ لیں ۔کیا سزا دی گئی ہے ہمیں
وعلیکم السلام ، کیسے ہیں زین بھیا ؟السلام علیکم
ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟وعلیکم السلام کیسے ہو زین
لی ہی نہیں ہے میں نے تصویر ۔۔۔۔یعنی دکھانا نہیں ہے
بتا دیں نہ ادیوہ ہم آپ کو نہیں بتائیں گے خود ہی دیکھ لیں ۔
لی ہی نہیں ہے میں نے تصویر ۔۔۔ ۔
الحمداللہ ۔ مزاج بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں ؟؟وعلیکم السلام زین بھائی کیسے مزاج ہیں!!!!
الحمدللہ زین بھائی !اللہ کا کرم ہے!!!الحمداللہ ۔ مزاج بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں ؟؟
کوئی بات نہیںٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟
معذرت یار ۔ فیس بک پر جب آپ کا مسیج بہت دیر سے دیکھا اس وقت آپ آف لائن جاچکے تھے
دعاپھر کیا کرتی ہو بھلا