فلک شیر

محفلین
زبردست ۔۔ اور کہاں رہے آج تو نظر ہی نہیں آئے ۔۔
آج دن بھر مصروف رہے...........ہاکی چیمپین شپ کا فائنل تھا..........خواجہ جنید صاحب اولمپین ، سابق کوچ پاکستان ہاکی ٹیم مہمان خصوصی سے سارا دن رابطہ میں رہا، کہ وقت تو انہوں نے دیا تھا مجھے، مگر خطرہ لگا رہتا ہے نا ان celebritiesکا ..........کہ عین موقع پہ مصروفیت کا کہہ کر ٹال نہ دیں.........پھر راستے میں ان کو طوفانی بارش نے آن لیا۔ بہر حال وہ آ گئے وقت پہ........میچ سے قبل ان سے کھلی گپ شپ بھی رہی......مزے کی
پھر میچ ہوا۔ اختتامی تقریب ہوئی اور وہ تشریف لے گئے...........
بڑے معقول آدمی ثابت ہوئے اور تبھی پتہ چلا کہ الائیڈ بنک لمیٹڈ کے وائس پریسیڈنٹ بھی ہیں............
انتہائی دائیں.........پاکستان کے لیے 171میچ کھیلے.......1992فائنل جیتنے والی ٹیم کاحصہ تھے۔
With-Khawaja-Muhammad-Junaid-(-Hockey-Player)-at-Hiroshima,-Japan..jpg

سہیل عباس ، شکیل عباسی وغیرہ کو ٹپس دیتے ہوئے
211142-KhawajaJunaidPHOTOFILEEXPRESS-1310838435-678-640x480.jpg

:):):)
 
بھئی میں نے نوز پن پہنی ہوئی ہے اس لئے دور دور :p:p ایک دفعہ ابو نے پیار میں ناک دبا دی تھی :|:|اففففففف:cry: پھر اتنے دن میں نے ابو سے بات ہی نہیں کی:notlistening:
ارے تو ناک کی نوک تو دبایا تھوڑی نہ جاتا ہے۔ ناک کی نوک سے ناک کی نوک لڑائی جاتی ہے، بہت آہستہ سے۔ آپ نے اپنی بھتیجی کو ناک لڑاتے نہیں دیکھا ہے کیا؟ :) :) :)
 
ملائکہ

ہی ہی میری تو دب چکی ہے نا اس لئے میں پہلے سے ہی سفٹی کرلوں۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: ویسے میں نے تو نہیں دیکھا:angel:
 
ہی ہی میری تو دب چکی ہے نا اس لئے میں پہلے سے ہی سفٹی کرلوں۔۔۔ ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor: ویسے میں نے تو نہیں دیکھا:angel:
دودھ سے جلی بلی کے مصداق؟ :) :) :)
اور آپ نے اپنی بھتیجی کو ناک لڑاتے نہیں دیکھا تو پھر کچھ بھی نہ دیکھا۔ ویسے بھیا کو ناک لڑاتے دیکھا ہے یا وہ بھی نہیں؟ :) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
آج دن بھر مصروف رہے...........ہاکی چیمپین شپ کا فائنل تھا..........خواجہ جنید صاحب اولمپین ، سابق کوچ پاکستان ہاکی ٹیم مہمان خصوصی سے سارا دن رابطہ میں رہا، کہ وقت تو انہوں نے دیا تھا مجھے، مگر خطرہ لگا رہتا ہے نا ان celebritiesکا ..........کہ عین موقع پہ مصروفیت کا کہہ کر ٹال نہ دیں.........پھر راستے میں ان کو طوفانی بارش نے آن لیا۔ بہر حال وہ آ گئے وقت پہ........میچ سے قبل ان سے کھلی گپ شپ بھی رہی......مزے کی
پھر میچ ہوا۔ اختتامی تقریب ہوئی اور وہ تشریف لے گئے...........
:):):)

پھر میچ کا نتیجہ کیا رہا، یہ تو آپ نے لکھا ہی نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل ٹھیک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور وہ کیا کہا جاتا ہے کہ اپنے اصلی گھر:) ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یعنی سسرال ۔۔۔ لاہور میں
آپ کی طبیعت بہتر ہوئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
و علیکم السلام۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جی بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اپنے گھر کی یاد آرہی تھی ۔میں محفل پر آگئی :)
ماشاء اللہ

اور اس سے بڑھ کر اور بھلا کیا ہو سکتا ہے کہ میکے کی یاد آئے اور محفل میں آ جائیں۔

الحمد للہ پہلے سے بہتر ہوں لیکن کھانسی ابھی بھی بہت ہے۔
 
فلک شیر

محفلین
پھر میچ کا نتیجہ کیا رہا، یہ تو آپ نے لکھا ہی نہیں۔
یہ میچ سالانہ بین الاقامتی ہاکی مقابلہ جات 2013-2014(Inter House Hockey Championship 2013-2014)کا فائنل میچ تھا۔ سر سید ہاؤس اور محمد علی جوہر ہاؤس کے مابین کھیلا گیا میچ دو ایک سے سر سید ہاؤس نے جیت لیا۔
:):):)
 
بالکل ٹھیک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور وہ کیا کہا جاتا ہے کہ اپنے اصلی گھر:) ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یعنی سسرال ۔۔۔ لاہور میں
آپ کی طبیعت بہتر ہوئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ تو تازہ ترین معلومات ہے۔ ہمیں تو علم ہی نہ تھا کہ ہماری امید بٹیا لاہور سدھار گئی ہیں۔ ویسے یہ معلومات تو بٹیا کی شادی کی مبارکباد والی لڑی میں موجود ہونی چاہیے تھی۔ :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین
آج دن بھر مصروف رہے...........ہاکی چیمپین شپ کا فائنل تھا..........خواجہ جنید صاحب اولمپین ، سابق کوچ پاکستان ہاکی ٹیم مہمان خصوصی سے سارا دن رابطہ میں رہا، کہ وقت تو انہوں نے دیا تھا مجھے، مگر خطرہ لگا رہتا ہے نا ان celebritiesکا ..........کہ عین موقع پہ مصروفیت کا کہہ کر ٹال نہ دیں.........پھر راستے میں ان کو طوفانی بارش نے آن لیا۔ بہر حال وہ آ گئے وقت پہ........میچ سے قبل ان سے کھلی گپ شپ بھی رہی......مزے کی
پھر میچ ہوا۔ اختتامی تقریب ہوئی اور وہ تشریف لے گئے...........
بڑے معقول آدمی ثابت ہوئے اور تبھی پتہ چلا کہ الائیڈ بنک لمیٹڈ کے وائس پریسیڈنٹ بھی ہیں............
انتہائی دائیں.........پاکستان کے لیے 171میچ کھیلے.......1992فائنل جیتنے والی ٹیم کاحصہ تھے۔
With-Khawaja-Muhammad-Junaid-(-Hockey-Player)-at-Hiroshima,-Japan..jpg

سہیل عباس ، شکیل عباسی وغیرہ کو ٹپس دیتے ہوئے
211142-KhawajaJunaidPHOTOFILEEXPRESS-1310838435-678-640x480.jpg

:):):)
زبردست ۔۔۔
 
ماشاء اللہ

اور اس سے بڑھ کر اور بھلا کیا ہو سکتا ہے کہ میکے کی یاد آئے اور محفل میں آ جائیں۔

الحمد للہ پہلے سے بہتر ہوں لیکن کھانسی ابھی بھی بہت ہے۔
اللہ تعالی مکمل صحت یابی عطا کرے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ میرامیکہ ہی تو ہے ناں ؟:)
 
Top