و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
السلام علیکموعلیکم السلام۔ کیسے ہیں سب؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں تو اچھا نہیں ہوں۔ کھانسی، زکام، گلا خراب، موسم کے بدلنے کی جو سوغاتیں ہیں وہ سب موجود ہیں۔
حکم دینے والے ہماری بھائی تو کہیں کام میں مصروف ہونگے، ہم تو عرض ہی کر سکتے ہیں ۔حکم جناب ؟
کیوں بھائی ۔۔۔ بہنوں کو حکم نہیں دے سکتے ۔۔۔۔ ؟حکم دینے والے ہماری بھائی تو کہیں کام میں مصروف ہونگے، ہم تو عرض ہی کر سکتے ہیں ۔
حال احوال ہی پوچھنا تھے ۔۔۔ ۔
میں نے اپنی بہنوں کو حکم کبھی نہیں دیا ۔۔ آپ کیسی ہیں اور بچے؟کیوں بھائی ۔۔۔ بہنوں کو حکم نہیں دے سکتے ۔۔۔ ۔ ؟
ہاں تو بعد میں پھر دوائیاں ہی کھانی پڑتیں ہیں ناںاملی تو میں کھاتا نہیں ہوں اور ڈاکٹر نے ڈھیر ساری کڑی کسیلی دوائیاں دے دی ہیں۔