ویسے یہ بھاری بھرکم امتحان کس چیز کا تھا ۔۔ ؟
پی ایچ ڈی کی ڈگری کے شرائط میں سے ایک چھوٹی سی شرط یہ بھی ہے۔ اسے کچھ جگہوں پر ڈائیگناسٹ ٹیسٹ کہا جاتا ہے، ہمارے ڈیپارٹمنٹ والوں نے اس کا فارمیٹ تھوڑا تبدیل کیا تب سے اس کا نام بھی بدل کر بریڈتھ ایگزام کر دیا تھا۔ :) :) :)
 
عمر سیف

محفلین

صحیح ۔۔ اور اب ہم کام میں مصروف ہونے لگے ہیں۔ پھر بات ہوتی ہے ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
آم بھی پسند ہیں پر اس بار ایک بھی آم نہیں کھایا کہ میرا مارکیٹ جانا نہیں ہوا ۔۔ اچھے اور سستے پاکستانی آم وہیں ملتے ہیں۔ دکان یا بقالے سے مہنگے اور خراب بلکہ کسی دوسرے ملک کے آم پاکستانی آم کہہ کر بیچے جاتے ہیں۔ اور اب میں کام میں مصروف ہونے لگا ہوں پھر بات ہوتی ہے۔ (کام کے دوران :D)
 
ہمیں حیرت ہے کہ کچھ لوگوں کے ساتھ ہمیں مکالمہ شروع کرنے کی اجازت بھی نہیں
یہ کیسا فیچر ہے سعود بھائی :)
ہر کسی کے پاس راز داری کی ترجیحات موجود ہیں جن کے تحت وہ تعین کر سکتے ہیں کہ کون ان کے کوائف نامے تک رسائی رکھ سکتا ہے اور کون ان سے رابطہ کر سکتا ہے۔:) :) :)
 
Top