عائشہ عزیز

لائبریرین
تو مانو بلی، جو چیز بھی بھیجنی ہے وہ آپ نے کہا تھا کہ دوست بھائی کے تھرو بھیجوں۔ تو دوست بھائی چپ کرا دیتے ہیں :(
اچھا اچھا بھیا اب سیڈ تو نہ ہو جائیں میں آپ کو تنگ کر رہی تھی بابا
شاکر بھائی کہتے تم کیوں قیصرانی بھائی کو تنگ کر رہی ہو میں نے کہا ایسے ہی قیصرانی بھائی کہتے کہ مجھے عیدی بھیجیں گے میں نے کہا نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔ ضرور بھیجیں اور پتا شاکر بھائی سے لیں :p
 
قیصرانی

میں تو تیار ہوں، شاکر بھائی ہی بات نہیں سنتے۔ اب کروں تو کیا کروں۔ ویسے شمشاد بھائی کا پیغام بھی قابلِ غور ہے
 
Top