آج پھر دو بار فیڈورا اور ونڈوز کی انسٹالیشن ناکام ہوئی۔ پھر دو الگ الگ ہارڈ ڈسک پر دونوں انسٹال کیں۔ سوا چھ جا کر فری ہوا :(
ہم پچھلی رات اوبنٹو 13.10 کا بی ٹا نصف کیا ہے، باقی تو سب ٹھیک ہے، بس ماؤس پوائنٹر فلک کر رہا ہے، تھوڑی تھوڑی دیر بعد غائب ہو کر پھر ظاہر ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ہم پچھلی رات اوبنٹو 13.10 کا بی ٹا نصف کیا ہے، باقی تو سب ٹھیک ہے، بس ماؤس پوائنٹر فلک کر رہا ہے، تھوڑی تھوڑی دیر بعد غائب ہو کر پھر ظاہر ہوتا ہے۔ :) :) :)
ونڈوز 7 تو درست ہوئی، فیڈورا بھی درست ہوا الگ سے۔ ونڈوز پر فیڈورا نہیں ہوا۔ پارٹیشن کو سرے سے قبول نہیں کر رہا تھا۔ پھر میں نے ٹرپل بوٹ کے لئے ونڈوز سیون پر اوبنتو کیا تو پتہ چلا کہ گرافکس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے۔ لائیو پری ویو میں سسٹم ہینگ ہوتا رہا، پوائنٹر کی ٹریل چلتی رہی، کافی مسائل ہوئے تو میں نے اوبنتو کا ارادہ چھوڑ دیا
 
ہمارے ساتھ سیکیور بوٹ کا مسئلہ ہوا تھا لیکن وہ بایوس سے ڈسیبل کر کے حل ہو گیا تھا۔ :) :) :)
 
Top