فلک شیر

محفلین
السلام علیکم!

الحمد للہ اسیں بھلے چنگے، اللہ سائیں دا کرم ہے، رب دی مہربانی تے آپ دوستوں دی دعائیں ہیں۔ وڈے سائیں تسی کیسے ہو؟ :) :) :)
مٹھا.....گال اے ہے ، جو ڈینہ سارا تہاڈی سِک رہ گئی ہا اساکوں..........(تمام دن ہمیں آپ کی یاد ستاتی رہی ہے):):):)
 

ماہی احمد

لائبریرین
بطور رشوت حسنہ، چاکلیٹ چاہیے، آئس کریم یا پھر کوئی پھول؟ :) :) :)
چاکلیٹ چھپا کر دیجیئے گا لوگوں کو پہلے شک ہو گیا ہے کہ میں موٹی ہوں، تصدیق کی مہر لگ جائے گی ورنہ
آئس کریم کھلم کھلا :)
پھول پودے پر ہی رہنے دیں ۔ہم بائیولوجسٹس پھول کو پودے سے جدا کرنے کو اچھا نہیں مانتے :)
 
مٹھا.....گال اے ہے ، جو ڈینہ سارا تہاڈی سِک رہ گئی ہا اساکوں..........(تمام دن ہمیں آپ کی یاد ستاتی رہی ہے):):):)
کچھ عجب نہیں کہ اس کیفیت میں آپ درویشوں کا قصہ کسی اور نہج تک لے جائیں یا کسی اور انوکھی تحریر سے محفلین کو نواز دیں۔ :) :) :)
 
Top