عائشہ عزیز
لائبریرین
افسوس صد افسوس!
افسوس صد افسوس!
افسوس کس بات کا ہو رہا ہے آپ کو
یہی کہ شونا پری نے دو ایپیسوڈ دیکھ بھی لیے پھر بھی فرماتی ہیں کہ "مجھے کوئی نہیں پتا بھیاا"افسوس کس بات کا ہو رہا ہے آپ کو
ہاں تو اور کیا ۔۔اب میں آپ کو بتاوں کہ کیسے ٹائیگرس کو ریورفیور ہوا اور پُو اس کے لیے وہ پھول لے کر آیا تاکہ وہ ٹھیک ہو جائے ورنہ اس کو کنگ فو بھول جاتا سارا۔۔۔اور یہ بتاؤں کہ کیسے اس نے پرنسس کو بچایا (جو کہ ایک چھوٹی سی بچی تھی اور بہت مغرور تھی) ورنہ وہ قید کر دی جاتییہی کہ شونا پری نے دو ایپیسوڈ دیکھ بھی لیے پھر بھی فرماتی ہیں کہ "مجھے کوئی نہیں پتا بھیاا"
وعلیکم السلام عمر بھائیالسلام علیکم ۔۔
تمام محفلیں کو عید مبارک ۔۔
۔۔وعلیکم السلام عمر بھائی
آپ کو بھی عید مبارک !
جی بھیا۔۔
تیاری ہے عید کی؟
آگیا بکرا ؟جی بھیا
ہاں یہ کچھ معلوماتی باتیں ہوئیں!ہاں تو اور کیا ۔۔اب میں آپ کو بتاوں کہ کیسے ٹائیگرس کو ریورفیور ہوا اور پُو اس کے لیے وہ پھول لے کر آیا تاکہ وہ ٹھیک ہو جائے ورنہ اس کو کنگ فو بھول جاتا سارا۔۔۔ اور یہ بتاؤں کہ کیسے اس نے پرنسس کو بچایا (جو کہ ایک چھوٹی سی بچی تھی اور بہت مغرور تھی) ورنہ وہ قید کر دی جاتی
ابھی نہیں آیا بھیاآگیا بکرا ؟
کب آئے گا ؟ خود آئے گا ؟ابھی نہیں آیا بھیا
ویری فنیہاں یہ کچھ معلوماتی باتیں ہوئیں!
دیکھیں۔۔ آج شاید جائیں گے ابو جیکب آئے گا ؟ خود آئے گا ؟
آج ورک ڈے ہے نا، تو نارمل آفس کے کامکیسا کام قیصرانی بھیا؟
کل حسان خان ، مہدی حجاز نقوی اور انیس الرحمن سے ملاقات خُوب رہی
وجی اور احمد بھائی کو یاد کیا اور امجد میانداد کو تو بہت ہی مس کیا